پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس، اسلام آباد
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (جسے PIDE بھی کہا جاتا ہے) (اردو: دانشگاہِ پاکستان برائے ارتقائے معاشیات ) ایک پوسٹ گریجویٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ہے جو اسلام آباد، پاکستان میں واقع پبلک پالیسی تھنک ٹینک ہے۔[1][2] اسے حکومت پاکستان نے 1957 میں قائم کیا، اور یہ قائداعظم یونیورسٹی کے یونیورسٹی ایریا میں واقع ہے۔[3]
شعار | Spirit of Free Inquiry |
---|---|
قسم | عوامی، تھینک ٹینک |
قیام | 1957ء |
مقام | اسلام آباد، پاکستان |
کیمپس | شہری |
رنگ | سبز, سفید, نیلا |
ویب سائٹ | pide |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan Institute of Development Economics listed among the recognised institutes by the Higher Education Commission of Pakistan"۔ Higher Education Commission of Pakistan website۔ 18 جولائی 2012۔ 2013-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-09
- ↑ Google maps services۔ "Location and Address of PIDE"۔ Google۔ Google Maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-09
{{حوالہ ویب}}
:|last=
باسم عام (معاونت) - ↑ Introduction of PIDE۔ "Introduction of PIDE"۔ Introduction of PIDE۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-26