پاکستان سپر لیگ 2025ء (اسپانسرشپ کی وجہ سے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کہا جاتا ہے) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی طرف سے قائم کردہ پاکستان سپر لیگ کا دسواں سیزن ہے۔ یہ ٹورنامنٹ چھ ٹیموں کے درمیان ڈبل راؤنڈ رابن اور پیج پلے آف سسٹم میں کھیلا جانا ہے جس میں 10 اپریل سے 25 مئی 2025ء تک چار شہروں میں کل 34 میچ کھیلے جائیں گے۔[1][2][3][4] اسلام آباد یونائیٹڈ دفاعی چیمپئن ہے۔

ٹورنامنٹ کے 2025ء سیزن کا انڈین پریمیئر لیگ سے ٹکراؤ متوقع ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Schedule Of PSL 2025 To Clash With IPL's. Here's The Reason Behind PCB's Move"۔ NDTVSports.com (بزبان انگریزی)۔ May 5, 2024 
  2. "PSL 2025: Major advantage of holding event alongside IPL revealed"۔ www.geosuper.tv۔ May 9, 2024 
  3. "PCB to hold PSL 2025 in same timeframe as IPL, tentative dates revealed as Pakistan face scheduling challenges: Report"۔ Hindustan Times۔ 5 August 2024 
  4. "PCB announces window for PSL 2025"۔ ARY NEWS۔ 5 August 2024