پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی
پاکستان میں آباد سکھوں نے یہ تنظیم اس لیے بنائی تاکہ پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کو ممکن بنایا جا سکے
پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی | |
---|---|
مخفف | PSGPC |
صدر دفتر | گوردوارہ ڈیرا صاحب، لاہور، پنجاب، پاکستان |
تاریخ تاسیس | 11 اپریل 1999 |
قسم | آئینی ڈھانچہ |
مقاصد | پاکستان میں سکھ گردواروں کا انتظام |
خدماتی خطہ | پاکستان |
صدر | ستونت سنگھ |
کلیدی شخصیات | ستونت سنگھ (صدر) |
وابستگیاں | Evacuee Trust Property Board |
درستی - ترمیم |