گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور، پاکستان مین واقع ایک سکھ گوردوارہ ہے، جو سکھ مت کے پانچویں گرو، گرو ارجن دیو کی سمادھی پر قائم ہے، dنie کی وافت 1606ء میں ہوئی۔[1]

گوردوارہ ڈیرہ صاحب
ਗੁਰਦੁਆਰਾ ਡੇਹਰਾ ਸਾਹਿਬ
گوردوارہ ڈیرہ صاحب رنجیت سنگھ کی سمادھی اور بادشاہی مسجد کے درمیاں میں
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ طرز تعمیر
شہر یا قصبہلاہور
ملکپنجاب
متناسقات31°35′23″N 74°18′42″E / 31.58977°N 74.31175°E / 31.58977; 74.31175

محل وقوع

ترمیم

گردوارہ اندرون لاہور میں واقع ہے اور یہ اہم یادگاروں کے اس سلسلے میں واقع ہے جس میں قلعہ لاہور، رنجیت سنگھ کی سمادھی، چوکور حضوری باغ، روشنائی دروازہ اور بادشاہی مسجد شامل ہیں۔


نگارخانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Sikh Review, Volume 54, Issues 7-12; Volume 54, Issues 631-636