پاکستان میں جنگل بانی (forestry)، پاکستان کا ایک اہم شعبہ ہے۔ پاکستان میں جنگل بانی لکڑی،کاغذ،لیٹکس اور طب جیسے دیگر اہم اشیاء کا ذریعہ ہے۔ پاکستان کے کُل رقبے کا صرف 4 فیصد جنگلات ہیں جو زیادہ تر شمالی حصے میں واقع ہیں۔
پاکستان میں جنگلات سے مختلف قسم کے اشیاء حاصل کیے جاتے ہیں جن میں لکڑی،طب،لیٹکس،فیول وڈ اور کاغذ جیسے اہم اشیا شامل ہیں، اس کے علاوہ جنگلات بہت سے انسانوں اور جانوروں کے خوراک کا ذریعہ بھی ہے۔ جنگلات جانوروں کے زندگیوں کو تحفظ دیتے ہیں اور انسانی صحت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جو علاقے جنگلات کے زیادہ قریب ہوتے ہیں ان میں باقی علاقوں کے بہ نسبت بیماریاں بہت کم پائے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جنگلات ماحول سے آلودگی جیسے ناسور سے ماحول کو بچاتے ہیں۔
سالانہ پیداوار، 1996 سے 1998 تک (مآخذآرکائیو شدہ(Date missing) بذریعہ earthtrends.wri.org (Error: unknown archive URL))