پاکستان میں فوجی بغاوت 1958ء

1958ء کی پاکستانی فوجی بغاوت پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت تھی جو 27 اکتوبر 1958ء کو ہوئی تھی۔ اس کے نتیجے میں پاکستان آرمی کے کمانڈر انچیف ایوب خان نے پاکستان کے صدر ااسکندر مرزا کا تختہ الٹ دیا۔

پاکستان میں فوجی بغاوت 1958ء
1958 Pakistani military coup
سلسلہ پاکستان میں فوجی بغاوت

ایوب خان,
تاریخ27 اکتوبر 1958
مقامپاکستان
نتیجہ

بغاوت کامیاب

مُحارِب
پاکستان کا پرچم حکومت پاکستان پاک فوج
کمان دار اور رہنما
اسکندر مرزا ایوب خان

حوالہ جات

ترمیم