مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1990ء - پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر ‍پشاور میں قصہ خوانی بازار میں ایک مینا بازار کے دوران ایک بم دھماکے میں 113 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1904ء - دنیا کی پہلی سب وے انٹر ریپڈ ٹرانزٹ نیویارک میں چلنی شروع ہوئی [1]
  • 1937ء - آواز کے ساتھ ریکارڈ کی گئی نیوز ریل پہلی مرتبہ نیویارک میں پیش کی گئی [1]
  • 1958ء - اسکندر مرزا کی برطرفی کے بعد جنرل ایوب خان نے صدرِ پاکستان کا عہد ہ سنبھالا [1]
  • 1959ء - صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان فیلڈ مارشل بنے [1]
  • 1983ء - چین نے اعلان کیا کہ اُس کی آبادی ایک بلین سے تجاوز کرگئی ہے [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔