پاکستان میں معذور افراد سے متعلق ادارے
اسکول برائے معذور افراد
ترمیم- آکاب (AKAB) اسکول فار بلائنڈ، ،F 3، پارٹ 2، نزد ایجوکیشن بورڈ، میر پور، آزاد جموں و کشمیر [1]
- آکاب (AKAB) اسکول فار بلائنڈ، بھمبر روڈ، خالق آباد، میر پور ،آزاد جموں و کشمیر
- زوبیہ اسکول فار اسپیشل چلڈرن،مکان نمبرG/21،عوامی میرج ھال روڈ، نزد پبلک اسکول، نیو میرپور، آزاد جموں و کشمیر
بلوچستان
- گورنمنٹ اسکول فار بلائنڈ، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، بروری روڈ، کوئٹہ [2]
- گورنمنٹ اسکول فار مینٹلی ریٹارڈد، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، بروری روڈ، کوئٹہ
- اسکول فار اسپیشل ایجوکیشن، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، بروری روڈ، کوئٹہ
- گورنمنٹ اسکول فار ہئیرنگ امپئیرڈ، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، بروری روڈ، کوئٹہ
- گورنمنٹ مڈل اسکول فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، بروری روڈ، کوئٹہ
- بلوچستان ڈیف ہائی اسکول، یزدان خان روڈ، کوئٹہ
پنجاب
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول،پیپلز کالونی، اٹک [3]
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،اوکاڑہ، اکبر روڈ، فیض آباد، اوکاڑہ
- آرمی اسپیشل ایجوکیشن اسکول، چوک دربار محل، نزد ون یونٹ چوک، بہاولپور
- گورنمنٹ سیکنڈری ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد،ماڈل ٹاؤن، A بلاک، بہاولپور
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،بہاولپور، بغداد الجدید روڈ، بہاولپور
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،پاک پتن،37/SP۔ ایس پی روڈ، پاک پتن
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، رجنا روڈ،ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، کمالیہ، چاہ شمن والا، بالمقابل ریلوے اسٹیشن، کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول،جلال پور پیر والا،جلال پور
- گورنمنٹ شاداب ہائی اسکول برائے ذہنی معذورین، جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن، نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
- انجلز اسکول فار اسپیشل ایجوکیشن، کشمیر لا چیمبر، مشین محلہ 3، جہلم
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، بلال ٹاؤن، جہلم
- گورنمنٹ اسکول برائے نابینا افراد، تترال، روڈ، چکوال
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، تترال روڈ چکوال
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، چنیوٹ، غلہ منڈی نزد سیٹلائیٹ ٹاؤن، فیصل آباد روڈ، چنیوٹ
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، ڈیرہ غازی خان
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،خان پور، آئی بلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، خان پور ڈسٹرکٹ، رحیم یار خان
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، راجن پور، کوٹلہ احمد، راجن پور
- گورنمنٹ اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا طالبات، فرنیچر مارکیٹ، شمس آباد، راولپنڈی
- گورنمنٹ قندیل سیکنڈری اسکول برائے نابینا افراد، کوہاٹی بازار، راولپنڈی
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول،راولپنڈی، ھمک، جی ٹی روڈ، سواں کیمپ، راولپنڈی
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد،گلی نمبر 02، Y بلاک، طارق بن زیاد روڈ، ساہیوال
- گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،ساہیوال
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد،Z بلاک، اقبال کالونی، سرگودھا
- گورنمنٹ پرائمری اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا طالبات سرگودھا
- گورنمنٹ سیکنڈری اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طلبہ، سرگودھا، نزد بس اسٹیند، بالمقابل نیو سیٹیلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طالبات، سرگودھا
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد۔ بابا بیری پیر، نیک پورہ، ظفروال روڈ، سیالکوٹ
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، طفیل شہید روڈ، عائشہ پارک، سول لائنز، شیخو پورہ
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، W بلاک، مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد
- گورنمنٹ شاداب ہائی اسکول برائے ذہنی معذورین،فیصل آباد، مکان نمبر 863۔P، گلی نمبر 28، بی بلاک، امین ٹاؤن، کینال روڈ،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،فیصل آباد، جڑانوالہ روڈ، فیصل آباد
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم طالبات، فیصل آباد،24/A۔ پیپلز کالونی، فیصل آباد
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، آفیسرز کالونی، قصور
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،4۔z.بلاک، پیپلز کالونی گوجرانوالہ
- گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ھئیرنگ اسکول، گجرات، نزد شاہین چوک، سرگودھا روڈ،گجرات
- المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہروال روڈ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، ملتان شاہ رکنِ عالم کالونی،ملتان
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،ملتان، ایف بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،ملتان، رائٹرز کالونی، معصوم شاہ روڈ، ملتان
- گورنمنٹ ہائی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، مظفر گڑھ
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، میانوالی، کالا باغ روڈ، مسلم کالونی، میانوالی
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد،ویہاڑی، لڈن روڈ، نزد فوڈ گودام، ویہاڑی
- نشیمن اسکول فار مینٹلی ریٹارڈد، مال روڈ، واہ کینٹ
خیبر پختون خواہ
- گورنمنٹ ہائی اسکول برائے خصوصی تعلیم نابینا افراد، زیڈ (Z)بلاک، ڈیرہ غازی خان، خیبر پختون خواہ
- گورنمنٹ اسکول فار ڈیف (بوائز)، گل بہار، پشاور
سندھ
- گورنمنٹ اسکول فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، A۔38، جی۔ او۔ آر کالونی، حیدرآباد
- آسرا اسپیشل اسکول، A۔214، بلاک 13 D۔1، گلشنِ اقبال، کراچی
- آئی بی پی اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن،AL 4، لین نمبر 14۔ خیابانِ بدر، فیز VII، ڈی ایچ اے، کراچی
- انٹر لائن اسکول فار اسپیشل چلڈرن (گورنمنٹ آف سندھ)، مکان نمبر A 1981، بلاک نمبر 2، ابو الحسن اصفہانی روڈ، گلشنِ اقبال، کراچی
- المیسٹرز اکیڈمی (Ilmesters Academy)،ڈاکٹر محمود حسینی روڈ، بلاک نمبر 6، P.E.C.H.S، کراچی
- ہوریزن اسکول فار چلڈرن، گلی نمبر 4، بلاک 7، گلشن اقبال، کراچی
- پفوا PAFWA اسکول آف اسپیشل چلڈرن، شاہراہِ فیصل، کراچی
- پی این PN اسکول فار اسپیشل چلڈرن، D۔37/2، PNS کارساز، بحریہ کالج، حبیب رحمت اللہ روڈ، کراچی
- ریور اوکس اکیڈمی سینئیر اسکول، (River Oaks Academy Senior School)، پلاٹ نمبر 43/15 F، P.E.C.H.S، کراچی
- ایم اے عائشہ اسپیشل اسکول، SPNA، بلاک نمبر 22، 7/8 KMCHS، نزد ہل پارک، کراچی
- مائیل اسٹون اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن،P.A.F Faisal Base، فیصل بیس، D۔62، بلاک نمبر 5، کلفٹن، کراچی
- عزیز بیگم تھراپی سینٹر اینڈ اسکول،141/3، مریم اسٹریٹ، گارڈن ایسٹ کراچی
- دارالسکون،سپیشل ایجوکیشن سینٹر ،159 H، بلاک نمبر 3،کشمیر روڈ، PECHS، کراچی
گلگت بلتستان
- گلگت بلائنڈ ٹریننگ اسکول (پرائیویٹ)، گلگت
- العصر پبلک اسکول،امفری، نزد ایف جی بوائز ہائی اسکول، امفری، پونیال روڈ، گلگت
- الکریم اسپیشل اسکول فار بوائز، نصیر آباد، ہنزہ،
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد
- سن فلاور اکیڈمی، اسکول فار دی چلڈرن وڈ اسپیشل نیڈز،34۔A، کاغان روڈ، ایف ایٹ فور،اسلام آباد
کالجز برائے معذورین
ترمیم- اسپیشل انسٹی ٹیوٹ کالجز از آغا خان اسکولز، جموں آزاد کشمیر
- کالج فار اسپیشل ایجوکیشن، کوئٹہ
- وژن سائنس کالج فار بوائز، 1 محمدیہ روڈ، گجرات
- کرک ایجوکیٹرز اسکول اینڈ کالج، کرک سر، کرک شہر
- دیواکالج فار اسپیشل ایجوکیشن، کراچی
- ڈپارٹمنٹ آف اسپیشل ایجوکیشن،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،سیکٹر ایچ ایٹ، اسلام آباد
انسٹی ٹیوٹ برائے معذورین
ترمیمآزاد جموں و کشمیر
- کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن (KISE)، علامہ اقبال روڈ، نزد اسکول نمبر 2، میر پور، آزاد جموں و کشمیر
- آزاد جموں اینڈ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن،ڈی ہاؤسنگ اسکیم، کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر
- اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کالجز از آغا خان اسکولز، آزاد جموں و کشمیر
بلوچستان
- چلتن انسٹی ٹیوٹ فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، گلشنِ صدیق کالونی، سریاب روڈ، کوئٹہ
- انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل چلڈرن کوئٹہ
- انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن، کلی شبو، نزد جی او آر کالونی،کوئٹہ
- انسٹی ٹیوٹ فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، کوئٹہ
- انسٹی ٹیوٹ فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، سریاب روڈ کوئٹہ
- کالج فار اسپیشل ایجوکیشن، کوئٹہ
پنجاب
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،اٹک، پیپلز کالونی، اٹک
- گورنمنٹ رضیہ سلطان انسٹی ٹیوٹ فار ڈی بلائنڈ،پیپلز کالونی، اٹک
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،اوکاڑہ، نزد پریس کلب اوکاڑہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،بہاولپور، کلیار ہاؤس، گلی نمبر 5، بالمقابل ہمدانی مال شاپنگ سینٹر، فیصل کالونی (ایسٹ) صادق گرلز کالج روڈ، بہاولپور
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،بہاول نگر، 232/B، ڈبلیو بلاک، ماڈل ٹاؤن، بہاول نگر
- گورنمنٹ ڈگڑی کالج فار اسپیشل ایجوکیشن،ماڈل ٹاؤن، اے بلاک، بہاولپور
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،بھکر، نزد دارالامان و اسپورٹس کمپلیکس، بھکر
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،پاک پٹن، ایس پی روڈ، پاک پتن
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ٹوبہ ٹیک سنگھ، کینال روڈ نزد سٹی میرج ہال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،جھنگ، سیٹلائیٹ ٹاؤن نزد گوجرہ روڈ، جھنگ
- القاسم انسٹی ٹیوٹ فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، محلہ اسلام پورہ، جہلم
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،بلال ٹاؤن، جہلم
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز، تترال روڈ، چکوال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،چنیوٹ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،حافظ آباد، گوجرانوالہ روڈ نزد صدر تھانہ، حافظ آباد
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،خانیوال، فارم روڈ، جسونت نگر، خانیوال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،خوشاب، بلاک نمبر 6، نزد انوار الرحمن ہسپتال، جوہر آباد، خوشاب
- گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،ڈیرہ غازی خان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،رحیم یار خان، عباسی ٹاؤن، نزد نہر کنارہ بالمقابل نیو اسٹیڈیم، رحیم یار خان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،راجن پور، کوٹلہ احمد، راجن پور، پنجاب
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،راولپنڈی، خیابان سرسید، راولپنڈی
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ساھیوال، شادمان ٹاؤن، ساھیوال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،سرگودھا
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،سیالکوٹ، بابا بری پیر، نانک پورہ، ظفروال روڈ، سیالکوٹ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ملک انوار روڈ، شیخو پورہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،فیصل آباد،153۔B، مسلم پارک، پیپلز کالونی نمبر 2، فیصل آباد
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،آفیسرز کالونی، قصور
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ نابینا افراد،W بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ شاداب انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،گوجرانوالہ، 4۔z بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،گوجرانوالہ، W۔ بلاک، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،گجرات، اعوان کالونی بھمبر روڈ، گجرات
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،لودھراں، نزد عوامی کاٹن فیکٹری، بہاولپور روڈ، لودھراں
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،منڈی بہاؤ الدین، کالج روڈ، لالہ زار کالونی،منڈی بہاؤ الدین
- گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیشل ایجوکیشن،ایکس X بلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن،ڈی ای او آفس، مدنی چوک، نیو ملتان
- ڈیوائن انسٹی ٹیوٹ، مکان نمبر 109، بالمقابل سیون اپ فیکٹری، ڈسٹرکٹ جیل روڈ، ملتان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار فزیکلی ڈس ایبلڈ چلڈرن،ملتان، ایکس بلاک، مدنی چوک، نیو ملتان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ملتان، آئی بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
- گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے ذہنی معذورین،ملتان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،مظفر گڑھ، جھنگ روڈ، مظفر گڑھ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،میانوالی، کالا باغ روڈ، مسلم کالونی، میانوالی
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز ننکانہ صاحب، نزد گرو نانک ہائی اسکول،ننکانہ صاحب
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،نارووال، نزد الرحمن گارڈن، فیز ٹو،نیو لاہور روڈ، نارووال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ویہاڑی، مکان نمبر 1، ڈیفنس ویو ہاؤسنگ سوسائٹی، بورے والا روڈ، وہاڑی
خیبر پختون خواہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،ڈیرہ غازی خان،ملا قائد شاہ روڈ،ڈیرہ غازی خان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ گرلز، پشاور[4]
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ بوائز، پشاور
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، ایبٹ آباد
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، صوابی
- اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ، زرگرندہ، چترال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف آف فزیکل اینڈ مینٹل ہینڈی کیپ، چترال
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ ،سوات
- العصر انسٹی ٹیوشنل نیٹ ورک، ہسپتال روڈ، گلگت
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، صوابی، رضا خان بلڈنگ، مناری پایان، صوابی
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، نزد دابو مسجد، مین بازار، مینگورہ، سوات
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، مردان، سیکٹر ایم، فیز نمبر 2، شیخ متلون ٹاؤن، مردان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، قائدِ اعظم روڈ، نزد جی پی او، ڈیرہ اسماعیل خان
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ، گاؤں شیخ البانڈی، نزد سردار قیوم ہاؤس، ایبٹ آباد
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ (بوائز)، نانک پورہ، بالمقابل نشتر آبادچوک، پشاور
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار بلائنڈ (گرلز)، نانک پورہ، بالمقابل نشتر آبادچوک، پشاور
سندھ
- آٹزم لرننگ انسٹی ٹیوٹ، A۔4، سلور جوبلی سینٹر، گارڈن ایسٹ، کراچی
- آٹزم انسٹی ٹیوٹ،91 C،، بلاک 2، کراچی ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی، نزد بلوچ کالونی، کراچی
- انسٹی ٹیوٹ آف بیہیوئیر سائکالوجی، AL 4، لین نمبر 14، خیابانِ بدر، فیز VII، ڈی ایچ اے، کراچی
- بلخی مسرت انسٹی ٹیوٹ،بلخی فاؤنڈیشن،DPC 1، بلاک نمبر 1، گلشن اقبال، کراچی
- سکائی اسپیشل چلڈرنز ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ، 22۔A، سن سیٹ سٹریٹ، فیز نمبر II، ایکٹینشن DHA، کراچی
- اے سی ای ایل پی (ACELP)انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ڈویلپمنٹ، 197/8 رفیق شہیدی روڈ، بالمقابل سندھ میڈیکل کالج، کراچی
- سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز، مکان نمبر: 205، صبا ایونیو،فیز Z، ڈی ایچ اے، کراچی
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد
- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہینڈی کیپڈ،گلی نمبر 9، جی ایٹ ٹو، اسلام آباد
- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن، ایچ ایٹ فور، نزد فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، اسلام آباد
- دیوا انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس، مکان نمبر 1207، گلی نمبر 40، سیکٹر جی ٹین فور، اسلام آباد
- کئیر فار اسپیشل پرسنز فاؤنڈیشن (CFSP)، مکان نمبر 49۔A، گلی نمبر 26، ایف ٹین ون، اسلام آباد
ایجوکیشن سینٹرز برائے معذورین
ترمیمآزاد جموں و کشمیر
- ندااسپیشل ایجوکیشن اکیڈمی اینڈاسپیش اینڈ ہئیرنگ سینٹر،میرپور چوک، بالمقابل وین اسٹینڈ، مین روڈ، بھمبر، آزاد جموں و کشمیر
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس (گورنمنٹ آرگنائزیشن)، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- واسع اسپیچ اینڈ ہئیرنگ سینٹر،اپر پلیٹ روڈ، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- نیلم اسپیشل ایکوکیشن سینٹر، مانک پیاں، نزد راٹھور میڈیکل سینٹر، ائرپورٹ روڈ، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- پی آر او ایچ آئی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پلاٹ نمبر 38، سردار پلازہ، بالمقابل میر پور اسٹیڈیم، میر پور خاص، آزاد جموں و کشمیر
بلوچستان
- بولان اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، گلی نمبر 6، نزد ڈی سی او روڈ، شہید کالونی، سبی
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، سبی
- ماڈل سینٹر فار انکلوزو ایجوکیشن فار ھئیرنگ امپئیریڈ چلڈرن، تربت
- رابعہ خضداری اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ھئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن، خضدار
- ووکیشنل ٹریننگ سینٹر فار ڈس ایبلڈ پرسنز، خضدار
- نیشنل ایجوکیشن کمپلیکس، خضدار
- اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس فار ڈس ایبلڈ چلڈرن،تحصیل خالق آباد، قلات ڈویژن
- بلوچستان ڈس ایبلڈ کمپلیکس فار اسپیشل ایجوکیشن، کوئٹہ
- اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس فار ڈس ایبلڈ چلڈرن، مستونگ
پنجاب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،حسن ابدال ،اٹک
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،فتح جنگ، مسجد بلال روڈ،نزد اسٹیڈیم،اٹک
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جنڈ ملا اسٹیشن،نزد ٹیلی فون ایکسچینج،اٹک
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پنڈی گھیپ، نزد ٹیکنیکل کالج،اٹک
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، نزد جنرل بس اسٹینڈ، حضرو،اٹک
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،دیپالپور، کڑی والا ہاؤس، ضیا الدین کالونی، اوکاڑہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،رینالہ، 177/D، گورنمنٹ ہاؤسنگ اسکیم سینٹر، اوکاڑہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،بہاولپور، احمد پور ایسٹ، مکان# 2، گلی# 3، بالمقابل گورنمنٹ ایس اے ڈگڑی کالج، ڈیرہ نواب صاحب،بہاولپور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،حاصل پور رامے ٹاؤن، نزد رامے پٹرول پمپ، مین پہاولپور روڈ، بہاولپور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،خیرپور تیم ولی، نزد النور آئس فیکٹری، بہاولپور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،منڈی یزمین، نزد بنک الحبیب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،صدر، بہاولپور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر برائے ذہنی معذورین، بہاولپور۔ ماڈل ٹاؤن، اے بلاک، بہاولپور
- خواجہ فرید اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 46۔ A،سیٹلائیٹ ٹاؤن، بہاولپور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 232/B۔Wبلاک، ماڈل ٹاؤن، بہاول نگر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،منچن آباد،، اولڈ کمرزل کالج بلڈنگ، گنیش پورہ،بہاول نگر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،مکان نمبر 4، گلی نمبر 1، علی ٹاؤن، پوسٹل کوڈ، 62350، تحصیل چشتیاں، بہاول نگر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،فورٹ عباس، بہاول نگر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ہارون آباد،Y62، زیڈ بلاک، ہاؤسنگ کالونی، بہاول نگر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،نزد، جی پی او، ریلوے روڈ، بھکر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،دریا خان، محلہ مہر آباد، بھکر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کلر کوٹ، بھکر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،منکارا، پی او گوہر والا روڈ، نزد گورنمنٹ بوائز کالج، بھکر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،عارف والہ، مکان نمبر 9، گلی نمبر 2، تاج کالونی، پاک پتن
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،گوجرہ اولڈ سول ہسپتال،ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کمالیہ، محلہ حسن شاہ، مکان نمبر 423، جی ایس ای سی ای، کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شورکوٹ نزد فیضِ مدینہ چوک،جھنگ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تحصیل احمد پور سیال،جھنگ
- کہکشاں اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، جھنگ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پنڈ دادن خان،جہلم
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،سوہاوہ،جہلم
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،دینہ،جہلم
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تلہ گنگ، چکوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،چوا سیدن شاہ، چکوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کلر کہار، چکوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،حافظ آباد، جلال پور روڈ، مدھرین والہ بائی پاس،تحصیل حافظ آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پنڈی بھٹیاں، محلہ علی ٹاؤن، مین بازار،حافظ آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کبیر والا جھنگ روڈ، نزد اے سی ہاؤس، خانیوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،میاں چنوں، بالمقابل ٹی ایچ کیو ہسپتال، خانیوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جہانیان، U/C # 26 جہانیان اربن۔N.A159۔ PP219۔،A/29 ہاؤسنگ اسکیم،خانیوال
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، خانیوال، فارم روڈ، جسونت نگر، خانیوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، نور پور،خوشاب
- گورنمنٹ اسکول آف اسپیشل ایجوکیشن برائے قوت سماعت سے محروم افراد، خوشاب، بلاک نمبر 14، جوہر آباد، خوشاب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تونسہ، محلہ شیخاں والا،کچہری روڈ، ڈیرہ غازی خان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کوٹ چھوٹا،راجا ہاؤس، بھٹہ کالونی، نزد یو فون ٹاور، کوٹ چھوٹا، ڈیرہ غازی خان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،188۔A، بلاک ایکس، اسکیم نمبر 2، گلشن اقبال،رحیم یار خان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،لیاقت پور، چوھدری ٹاؤن، کچی منڈی، رحیم یار خان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،صادق آباد، زر کوٹ روڈ، رحمن پی ایس او، رحیم یار خان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جامپور، محلہ کوٹلہ، پیراں شاہ، راجن پور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،روجھان، نزد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، راجن پور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،فاضل پور، کوٹلہ اندرون روڈ، نزد سٹی تھانہ، تحصیل ٹرائبل ایریا، راجن پور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،گوجر خان، نزد المقیت سی این جی، غندری موڑ، گوجر خان، راولپنڈی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کہوٹہ، راولپنڈی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،مری، نزد ڈیری فارم، موضع ہل ڈھولو، جھیکا گلی، مری، راولپنڈی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ٹیکسلا،مکان نمبر 5، الرضا ہاؤس، کربلا سٹریٹ، نزد ڈبیاں موہڑہ شاہ ولی شاہ، ٹیکسلا، راولپنڈی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کلر سیداں، راولپنڈی
- آرمی اسپیشل ایجوکیشن اکیڈمی،مارگلہ روڈ،مکان نمبر 93، راولپنڈی کینٹ
- آئی،او،وی،ٹی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، کوٹلی ستیاں، راولپنڈی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،چیچہ وطنی،اسٹریٹ نمبر 3، علی ٹاؤن، چیچہ وطنی، ساہیوال
- الساھی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،گلی نمبر 2، بلاک وائی، طارق بن زیاد کالونی، ساہیوال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر برائے ذہنی معذورین،سرگودھا، گلی نمبر 22، وائی بلاک، نیو سیٹلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ساہیوال محلہ، ہائی اسکول، سیم نالہ، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،بھلوال چک نمبر NB8، فیکٹری ایریا N، نزد میریڈل اسکول، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،سلاں والی، گارڈن ٹاؤن، عقب جنرل بس اسٹینڈ، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شاہ پور صدر، نزد پولیس اسٹیشن، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کوٹ مومن، منہاج القرآن کمپلیکس، نزد جنرل بس اسٹینڈ، سرگودھا
- شاہین اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پفوا ائر فورس بیس، سرگودھا
- گورنمنٹ شاداب ٹریننگ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،گلی نمبر 22، وائی بلاک، نیو سیٹلائیٹ ٹاؤن، سرگودھا
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،سرائے عالمگیر
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تحصیل ڈسکہ، سیالکوٹ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پسرور، محلہ غوثیہ آباد، نزد تھانہ صدر، نارووال روڈ، سیالکوٹ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تحصیل سمبڑیال، سیالکوٹ
- نیو ہوریزن اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،پوسٹ بکس نمبر 2779، جی پی او، سیالکوٹ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،فیروز والہ، شیخو پورہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شرقپور، نزد دربار مائی حالو، شیخو پورہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،مرید کے، مین جی ٹی روڈ، نزد پیر ہاؤس، شیخو پورہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، جڑانوالہ، اسٹیڈیم روڈ،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، سمندری، 471، موڑی اشرف آباد،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ٹاندلیانوالہ،پرانا سول ہسپتال،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، چک جھمرہ، ،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، 2/A، محلہ اسلام آباد،کھڑیانوالہ روڈ،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، اقبال ٹاؤن،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جناح ٹاؤن، 440۔A، تلام، محمد آباد، لطیف چوک،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، لائل پور ٹاؤن، P۔82، مسلم ٹاؤن۔B، سرگودھا روڈ،فیصل آباد
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، چونیاں، ظفر ٹاؤن، نزد گرلز ڈگری کالج، قصور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پتوکی، چوہدری سٹریٹ، شادمان کالونی، قصور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کوٹ رادھا کشن، مان سنگھ روڈ، نزد پرانی چنگی، قصور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کامونکی، نیو ماڈل ٹاؤن، نزڈ ریلوے اسٹیشن، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،نوشہرہ ویرکن، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،وزیرآباد، جناح کالونی، لیاقت روڈ، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،اروپ ٹاؤن، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،خیالی شاہ پور ٹاؤن، گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،قلعہ دیدار سنگھ،گوجرانوالہ
- مولانا ظفر علی خان اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، گِل روڈ،گوجرانوالہ
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، گلزارِ ابراھیم، گلی نمبر 2، گِل روڈ،گوجرانوالہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کھاریاں، جناح کالونی بالمقابل ٹی، ایچ، کیو ہسپتال، گجرات
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،راوی ٹاؤن، علی پارک، فورٹ روڈ، لاہور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، شالیمار ٹاؤن، مکان نمبر 982/A، بلاک B۔1، گجر پورہ اسکیم، لاہور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، عزیز بھٹی ٹاؤن، گلی نمبر 2، افضل پارک، ہربنس پورہ، لاہور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، حاجی پارک، جی ٹی روڈ، واہگہ ٹاؤن، لاہور
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،امپلائز کالونی نزد صدر تھانہ، لیہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،چوبارہ عقب گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، لیہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،تحصیل کرور، لیہ
- گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز،لیہ، ٹی ڈی اے کالونی، نزد فیضانِ مدینہ مسجد، لیہ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،لودھراں، محلہ گنگے والا، لودھراں
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،دنیا پور، لودھراں
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کرور پکا،قدیم لودھراں روڈ، بالمقابل زرعی ترقیاتی بنک، لودھراں
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،منڈی بہاؤ الدین
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ملکوال چوک، نزد عثمان چوک،منڈی بہاؤ الدین
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پھالیہ، منڈی بہاؤ الدین
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جلال پور پیر والا، نزد سول ہسپتال،ملتان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شجاع آباد، مکان نمبر 7، ڈبلیو بلاک، نیو ہاؤسنگ کالونی، لودھراں روڈ، ملتان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،بوسن ٹاؤن، ملتان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،1۔A، شالیمار کالونی، بوسن روڈ، ملتان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،چلڈرن کمپلیکس، سول ہسپتال، ابدالی روڈ، ملتان
- امید گاہ سینٹر فار اسپیشل چلڈرن،گل زیب کالونی، مکان نمبر 2، گلی نمبر 32، وہاڑی روڈ، ملتان
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،علی پور کمپلیکس،مظفر گڑھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،کوٹ ادو، نزد ہاکی اسٹیڈیم، گرلز کالج روڈ، مظفر گڑھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،جتوئی، نزد پولیس اسٹیشن، مظفر گڑھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،عیسی خیل، محلہ بمبریانوالہ، میانوالی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،پپلاں ہاؤس آف عبد العزیز خان، محلہ ایوب آباد، میانوالی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،ننکانہ صاحب، ھاؤسنگ کالونی روڈ، منگتاں والا روڈ، ننکانہ صاحب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،سانگلہ ہل، ڈی ایس پی ہاؤس، نزد شیل پٹرول پمپ، ننکانہ صاحب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شاہ کوٹ نزد سبزی منڈی، ننکانہ روڈ، شاہ کوٹ، ننکانہ صاحب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،صفدر آباد، پرانی نیشنل بینک بلڈنگ،کارخانہ بازار، ننکانہ صاحب
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،نارووال، رینسوال پھاٹک، نیو لاہور روڈ، نارووال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،شکر گڑھ،نارووال
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، بورے والا، مجاہد کالونی، وہاڑی
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،میلسی، کالونی روڈ، میلسی، وہاڑی
سندھ
- شاہ لطیف اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، کچی آبادی، نزد ٹول پلازہ، کوٹری، ڈسٹرکٹ جام شورو، حیدرآباد
- حیاتِ نو سی بی آر سینٹر فار چلڈرن وڈ ڈس ایبیلیٹیز، مکان نمبر 109/C، ڈی بلاک، یونٹ نمبر 7، لطیف آباد، حیدرآباد
- شاہ لطیف اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،3F۔A،جی او آر کالونی، حیدرآباد
- لال شہباز اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہینڈی کیپڈ چلڈرن،بھٹ محلہ، نزد نیو بس اسٹاپ، دادو
- لال شہباز اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہینڈی کیپڈ چلڈرن، مکان نمبر 36/A،ہاؤسنگ کالونی، نزد نیو بس اسٹاپ، دادو
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ایچ آئی سی، سکھر
- معصوم شاہ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ھئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن، 12۔A، مسلم ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی، سکھر
- اقبال میموریل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، AS۔1، بلاک A،Row 2 N.C.H.S، نزد علاؤ الدین پارک، گلشنِ اقبال، بلاک 10 A، کراچی
- شہید ملت اسپیشل ایجوکیشن سینٹر (GOP)، گلی نمبر 31، بلاک نمبر: 15، گلستانِ جوہر، کراچی
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار وی ایچ سی، لاڑکانہ
- چانڈکااسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار وژیولی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، مکان نمبر 17/A، نیو ہاؤسنگ کالونی، نزد پبلک اسکول،لاڑکانہ
- مہران اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار وژیولی امپئیریڈ چلڈرن،پلاٹ نمبر 8۔A،بلاک نمبر 1، میرواہ روڈ، سیٹلائیٹ ٹاؤن، میر پور خاص
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، نواب شاہ
- سچل سرمست اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن، قاضی احمد روڈ، بالمقابل سکندر داہرا فروٹ فارم، نواب شاہ
خیبر پختون خواہ
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹاردڈ چلڈرن، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، فیز نمبر 4، حیات آباد، پشاور
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن،فیز نمبر 5، حیات آباد، پشاور[5]
- سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ڈس ایبلڈ، محلہ جلال آباد، مانسہرہ
- خوش حال خان خٹک اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،، اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، سیکٹر M، دیز نمبرII،شیخ مزدون ٹاؤن مردان
- گومل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،(گورنمنٹ آف پاکستان)، شیخ ناصر ہاؤس، توصیف آباد کالونی، ڈربن روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، کھلا بٹ ٹاؤن شپ، ہری پور
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ، ایف 7،غٖازی کوٹ ٹاؤن شپ، مانسہرہ
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ ،نزد جیوڈیکل کمپلیکس، بنو سٹی، بنو
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ، نوشہرہ کلاں ٹینکی روڈ، نوشہرہ
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ، اپر، دیر اپر
- گورنمنٹ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ، اپر ،مالاکنڈ
- گورنمنٹ سینٹر فار وزیولی اینڈ ہئیرنگ امپئیریڈ چلڈرن، مسلم آباد، اسٹیشن کورونا، بنگلہ غلام صادق، چارسدہ
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن،فیز نمبر 5، حیات آباد، پشاور
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فارمینٹلی ریٹارڈد چلڈرن،فیز نمبر 5، حیات آباد، پشاور
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ ،فیز نمبر 5، حیات آباد، پشاور
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد، سیخ متلون ٹاؤن، مردان
- گومل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،درابن روڈ، گلشنِ رفیق کالونی، رفیع الدین اسٹریٹ، ڈیرہ اسماعیل خان
- نشتر اسپیشل ایجوکیشن، پرانی پرسٹن یونیورسٹی، فیز نمبر 2، کے ڈی اے، کوہاٹ
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار وزیولی امئیریڈ چلڈرن،فیز نمبر 5، حیات آباد، پشاور
- سوشل سروسز فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ ،سپیشل ایجوکیشن سینٹر، بشیر آباد، پشاور
- سوشل سروسز فار مینٹلی ریٹارڈد اینڈ فزیکلی ہینڈی کیپڈ ،سپیشل ایجوکیشن سینٹر ،ٹاؤن اپر، چترال
- نیشنل سروسز فار فزیکلی امپئیریڈ، اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، شیخ متلون ٹاؤن، مردان
گلگت بلتستان
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،چنار باغ، ائر پورٹ روڈ، گلگت
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن،نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت
- مہناز فاطمہ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر،نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت
- اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن، نزد کراکرم یونیورسٹی، گلگت
- ری ہیبیلیٹیشن سینٹر فار اسپیشل چلڈرن، خپلو، اسکردو
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد
- نیشنل ایجوکیشن سینٹر فار انٹیلیکچوئیلی چیلنجڈ / مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن، (G.O.P)، گلی نمبر 7، سیکٹر ایچ ایٹ فور، اسلام آباد
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار ہئیرنگ امپئیرڈ چلڈرن،پلاٹ نمبر 27، سیکٹر ایچ نائن، اسلام آباد
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار وژیولی ہینڈی کیپڈ چلڈرن،گلی نمبر 11،گی سیون ٹو، اسلام آباد
- نیشنل ایجوکیشن سینٹر فار اسپیشل پرسنز، مین ڈبل وڈ، (منگلا روڈ)، سیکٹر جی نائن ٹو، اسلام آباد
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، جی ایٹ فور ،اسلام آباد
- سلطانہ فاؤنڈیشن اسپیشل چلڈرن اسکول،فراش ٹاؤن، لتڑار روڈ،اسلام آباد
- امیدِ نور، سینٹر فار اسپیشل چلڈرن، مکان نمبر 7، گلی نمبر 72، ایف ایٹ تھری، اسلام باد
- پاکستان فاؤنڈیشن فائٹنگ بلائنڈ نیس، فلیٹ نمبر 1، فرسٹ فلور،40۔A،رمضان پلازہ، منگلا روڈ، پوسٹ بکس نمبر 1652، جی نائن مرکز، اسلام آباد
ری ہیبی لیٹیشن سینٹرز برائے معذورین
ترمیمآزاد جموں و کشمیر
- المصطفی ری ہیبی لیٹیشن سینٹر،رولی روڈ، علامہ اقبال ڈگری کالج، کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر
- مسلم ہینڈز، ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ پرسنز،نیلم روڈ، لوئیر پلیٹ، بالمقابل چار میناری مسجد، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- ہیلپنگ ہینڈز ری ہیبی لیٹیشن سینٹر،مکان نمبر D99، اپر چھتر اسکیم، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
پنجاب
- لائٹ ری ہیبی لیٹیشن سینٹر،سیالکوٹ
- لائٹ ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈی کیپڈ چلدرن،مکان منبر 171، مرادیہ روڈ، ماڈل ٹاؤن،سیالکوٹ
سندھ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈیکیپڈ چلدرن،نزد سول ہسپتال، بدین
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMCH،نزد سول ہسپتال، بدین
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، RCMHC،مغانی ہاؤس، وارڈ نمبر 3،ٹھٹھہ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMHC، معرفت ڈسٹرکٹ آفیسر،سوشل ویلفئیر،CDD،نزد گرلز ہائی اسکول، جیکب آباد
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMHC، معرفت ڈسٹرکٹ آفیسر،سوشل ویلفئیر،CDD،نزد گرلز ہائی اسکول، جیکب آباد
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ (آڈلٹ)، پائلٹ سوشل ویلفئیر کمپلیکس، قاسم آباد، حیدرآباد
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ،گورنمنٹ سروس سینٹر فار MNC، اسٹیشن روڈ،خیر پور
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMHC،بھٹ محلہ، دادو
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMCH، ہاؤسنگ سوسائٹی، نزد بیت الناصر، سانگھڑ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMCH، بندر روڈ، صدر ٹاؤن شپ، سکھر
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMCH، معرفت ڈسٹرکٹ آفیسر، سوشل ویلفئیر، سی ڈی ڈی، شکار پور
- زینب ری ہیبی لیٹیشن سینٹر، مکان نمبر 814۔815، نزد سبحانیہ مسجد، جمشید روڈ نمبر 1، گرومندر، کراچی
- نور فاطمہ ری ہیبی لیٹیشن سینٹر،نارتھ کراچی ہسپتال، C۔122، سیکٹر 11۔A، نارتھ کراچی
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMHC،غالب نگر، مکان نمبر 1775/48,لاڑکانہ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، RCMHC،مکان نمبر 1755/48، غالب نگر، لاڑکانہ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ (آڈلٹ)، بالمقابل درگاہ امید بھریا، خپرو روڈ، میر پور خاص
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار ملٹی پل ہینڈی کیپڈ چلڈرن،RCMCH، داماہ روڈ، نواب شاہ
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار مینٹلی ہینڈی کیپڈ چلڈرن، RCMHC، داماہ روڈ، کیمپس نمبر 2، بلاک 20، ایف بی ایریا،نواب شاہ
گلگت بلتستان
- شرما ری ہیبی لیٹیشن سینٹر، ہنزہ
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد
- ری ہیبی لیٹیشن سینٹر فار آرتھوپیڈیکلی ڈس ایبلڈ، ھنا روڈ،بالمقابل نوری ہسپتال، جی ایٹ فور،اسلام آباد
- سٹیپ ٹو لرن، (STEP TO LEARN)۔ ری ہیبی لیٹیشن سنٹر فاراسپیشل چلڈرن، مکان نمبر 489، گلی نمبر 106، آئی ایٹ فور، اسلام آباد
خیبر پختون خوا
.1۔ ری ہیبی لیٹیشن سنٹر فار فزیکلی ڈس ایبلز، اُمیدآباد نمبر 2، سواتی گیٹ پشاور۔
ایجوکیشنل کمپلیکس برائے معذورین
ترمیمخیبر پختون خواہ
- اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، فیز V، حیات آباد، پشاور
سندھ
- گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، کراچی
ایسوسی ایشنز برائے معذورین
ترمیم- پاکستان ایسوسی ایشن آف بلائنڈ، مکان نمبر 18۔A، بلاک نمبر 4، سیٹیلائیٹ ٹاؤن، چاندنی چوک، کوئٹہ
- ایسوسی ایشن فار ریٹارڈد چلڈرن، 8 150 A، بلا ک 1، گلشن اقبال،بالمقابل شاہین پبلک اسکول، کراچی
- ایسوسی ایشن فار ریٹارڈڈ چلڈرن، دانشگاہ اسکول، گلی نمبر: 13، بلاک نمبر 9، کہکشاں، کلفٹن، کراچی
- ایسوسی ایشن آف اسپیشل چلڈرن،A 82، سیکٹر 15۔A/5، بفر زون، کراچی
- الامید ری ہیبیلی ٹیشن ایسوسی ایشن (AURA)۔ 92 ایچ، بلاک 6، PECHS، کراچی
- پاکستان ایسوسی ایشن آف انکلوزو ایجوکیشن،Pakistan Association for Inclusive Education، IED۔ PDC، 1۔5/B۔VII، فیڈرل بی ایریا، کریم آباد، کراچی
- بلیسنگ ہینڈز ایسوسی ایشن فار ڈس ایبلڈ، ناصر آباد، گلگت
- سرسید ڈیف ایسوسی ایشن،سویٹ 5۔6، سیکنڈ فلور،12۔D، SNC سینٹر، فضلِ حق روڈ، بلیو ایریا، اسلام آباد
ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز برائے معذورین
ترمیم- ووکیشنل ٹریننگ سینٹر فار ڈس ایبلڈ چلڈرن، مکان نمبر 10۔9/537، جی او آر روڈ، کوئٹہ
- ووکیشنل ٹریننگ سینٹر فار ڈس ایبلڈ پرسنز، کوئٹہ
- فاؤنٹین فارم ہاؤس،ووکیشنل ٹریننگ اینڈ ری ہیبیلیٹیشن سینٹر، فاروق آباد،ڈسڑکٹ شیخو پورہ
- کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈڈ چلڈرن(G.O.P) 10، کمرشل ایونیو، فیز نمبر 4، DHA، کراچی
- ووکیشنل ری ہیبیلیٹیشن اینڈ امپلائیمنٹ آف ڈس ایبل پرسنز وڈ کمیونٹی پارٹیسیپیشن، گلی نمبر 9،نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر فار مینٹلی ریٹارڈد چلڈرن کمپلیکس، سیکٹر ایچ ایٹ فور، اسلام آباد
- نیشنل موبیلٹی اینڈ انڈیپینڈینس ٹریننگ سینٹر، گلی نمبر 11، جی سیون ٹو، نزد روح افزا مارکیٹ، اسلام آباد
ویلفئیرسوسائٹیز برائے معذورین
ترمیم- سنگت آرٹ اینڈ ویلفئیر سوسائٹی، سر اقبال روڈ، سبی
- اتحاد ویلفئیر سوسائٹی، پوسٹ بکس نمبر 8، سبی
- پبلک ویلفئیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی، دینیور، گلگت
- اسلام آباد سوسائٹی فار دی پریوینشن آف بلائنڈنیس،14 بیسمنٹ، ملک پلازہ، ایف ایٹ مرکز، اسلام آباد
- سوسائیٹی فار دی ایڈوانسمینٹ آف کمیونٹی ہیلتھ، ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (SACHET)، البابر سینٹر، پارک روڈ، ایف ایٹ مرکز، اسلام آباد
آرگنائزیشنز برائے معذورین
ترمیم- الہلال ویلفئیر آرگنائزیشن، امفری، گلگت
- مرکز الامید،اپوا کالج کمپاؤنڈ، نزد ریلوے برج، کریم آباد کراچی
- دارالخوشنود،247 اسٹاف لائنز، فاطمہ جناح روڈ، کراچی
- دارالمسرت، 1303، قذافی کالونی، D۔3 سعید آباد، بلدیہ ٹاؤن، کراچی
- امیدِ نور، مکان نمبر 7، گلی نمبر 72، ایف ایٹ تھری،اسلام آباد
- ہینڈی کیپ انٹرنیشنل( آرگنائزیشن )،مکان نمبر 4A، گلی نمبر 34، سیکٹر ایف ایٹ ون، اسلام آباد
- سائیٹ سیورزانٹرنیشنل پاکستان( این جی او)،مکان نمبر 2، گلی نمبر 10، ایف سیون تھری،اسلام آباد
- آرگنائزیشن فار ری ہیبیلیٹیشن آف ڈس ایبلڈ پرسنز(ORDP)،مکان نمبر 13 A/B، گلی نمبر 66،ایف ایٹ تھری، اسلام آباد
ٹرسٹ برائے معذورین
ترمیم- الصباح ویلفئیر ٹرسٹ،سونی کوٹ، گلگت
- نیشنل ٹرسٹ فار ڈس ایبلڈ چلڈرنز سینٹر،NTD کمپلیکس فار اسپیشل ایجوکیشن، پوڈ ایڈن روڈ، نوشہرو فیروز،
- الشفا ٹرسٹ،ٹرمینل نمبر دو(II)، کراچی ائرپورٹ
- نیشنل ٹرسٹ فار ڈس ایبلڈ، بالمقابل نوری ہسپتال،الفارابی کمپلیکس، ھنا روڈ،سیکٹر جی ایٹ فور،اسلام آباد
کونسلز برائے معذورین
ترمیم- نیشنل کونسل آف ری ہیبیلیٹیشن آف ڈس ایبلڈ پرسنز، بالمقابل نوری ہسپتال، ھنا روڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد
ہیلتھ کئیر سینٹرز برائے معذورین
ترمیم- مینٹل ہیلتھ کئیر، مشن ہسپتال کمپاؤند، دبگڑی گارڈنز، پشاور
- ہیلتھ سینٹر آف ڈس ایبلڈ پرسن، مین بازار ایریا، گلگت
ترقیاتی پراجیکٹس برائے معذورین
ترمیم- سٹیپ ٹیلنٹ ایکسچینج پروگرام(Special Talent Exchange Programme)۔ مکان نمبر 8، گلی نمبر 78، جی سیون ٹو فور، اسلام آباد [6]
- اسپیشل ایجوکیشن ایکسچینچ پروگرام (STEP)، مکان نمبر 8، گلی نمبر 78، جی سیون ٹو فور، اسلام آباد
- لرننگ ڈفرنس پراجیکٹ۔(Learning Differences Project)،زبیدہ میڈیکل ہاسپٹل، سی، پی، بیرار سوسائٹی، C.P Berar Society، غازی صلاح الدین روڈ، نزد ڈھور جی کالونی، کراچی
- ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن، بالمقابل نوری ہسپتال، ھنا روڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد
فراہمیِ آرتھوپیڈک سامان برائے معذورین
ترمیم- لائف آرتھوپیڈک، سویٹ 1,2,3,4،بلاک 20۔D، جی ایٹ مرکز،اسلام آباد
- آرتھوپیڈک، سویٹ 1,2,3,4،بلاک 20۔D، جی ایٹ مرکز،اسلام آباد
دیگر ادارے
ترمیم- نیشنل لائبریری اینڈ ریسوس سینٹر، پلاٹ نمبر 9A، ایف سیون مرکز، جناح سپر مارکیٹ، اسلام آباد
- نیشنل پارلیمک کمیٹی، پاکستان، پی او بکس نمبر 459، مرکز جی نائن، اسلام آباد
- قوسِ قزح، مکان نمبر 3، بوسن روڈ، نشیمن کالونی، چنگی نمبر 6، بالمقابل حمزہ مسجد،ملتان
- کئیر (CARE)۔، 2 فارم روز روڈ، باتھ آئی لینڈ، کراچی
- ریڈ،(READ)۔C۔72، بلاک نمبر 2، کلفٹن، کراچی
- کے اے ڈی او (KADO)۔ نزد پولیس اسٹیشن، علی آباد، ہنزہ
- نیشنل بریل پریس، اسلام آباد، گلی نمبر 11، نزد روح افزا مارکیٹ، بلڈنگ آف المختوم اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، جی سیون ٹو، اسلام آباد
- ورلڈ یونین آف دس ایبلڈ جرنلسٹس،مکان نمبر 8، گلی نمبر 78، جی سیون ٹو فور،اسلام آباد
- ڈس ایبلڈ پیپلز انٹرنیشنل، پاکستان،(DPIP)،مکان نمبر 8، گلی نمبر 78، جی سیون ٹو فور، اسلام آباد
- اسپیشل،مکان نمبر 465، گلی نمبر 74، جی ایٹ ون،اسلام آباد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں معذور افراد سے متعلق مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی مندرجہ بالا تفصیل کو پڑھتے ہوئے یہ مدِ نظر رہے کہ مختلف صوبوں میں آبادی کے تناسب اور اضلاح کی تعداد کے تناسب سے ہی یہ سہولیات مہیا کی گئی ہیں لہذا ہر علاقے یا صوبے میں ان کی آبادی کے لحاظ سے ایسے سینٹرز کی تعداد دوسرے صوبوں کی نسبت کم یا زیادہ دکھائی دے گی ۔
صوبہ / علاقہ | آبادی (2017) | آبادی (2014) | اضلاح کی تعداد | اضلاح کے نام |
---|---|---|---|---|
پنجاب | 110,012,442 | 36 | اٹک ،اوکاڑہ،بہاولنگر،بہاولپور،بھکر،پاک پتن،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،جہلم،چکوال،چنیوٹ،حافظ آباد،خانیوال،خوشاب،ڈیرہ غازی خان
راجن پور،راولپنڈی،رحیم یار خان،ساہیوال،سرگودھا،سیالکوٹ،شیخو پورہ،فیصل آباد،قصور،گجرات،گوجرانوالہ،لاہور،لودھراں،لیہ مظفر گڑھ ،ملتان،منڈی بہاؤ الدین،میانوالی ،نارووال۔ ننکانہ صاحب ،وہاڑی | |
سندھ | 47,886,051 | 23 | بدین،ٹھٹہ،حیدرآباد،جیکب آباد،خیر پور،دادو،ٹنڈو الہ یار،ٹنڈو محمد خان،سانگھڑ،شکارپور،سکھر،عمرکوٹ،قمبر علی خان، کراچی
کشمور،گھوٹکی،لاڑکانہ،مِٹیاری،میرپورخاص،نوشیروفیروز،نوابشاہ | |
خیبر پختون خواہ | 30,523,371 | 26 | ایبٹ آباد،بنوں،بٹگرام،تور غر،بونیر،چارسدہ،چترال،ڈیرہ اسماعیل خان،ہنگو،ہری پور،کرک،کوہاٹ،اپرکوہستان،لکی مروت،دیر زیریں
مالاکنڈ،مانسہرہ،مردان،نوشہرہ،پشاور،شانگلہ،صوابی،سوات،ٹانک،دیر بالا،لوئرکوہستان | |
بلوچستان | 12,344,408 | 33 | آواران،بارخان،بولان،چاغی،ڈیرہ بگٹی،گوادر،ہرنائی،جعفر آباد،جھل مگسی،قلات،کیچ،خاران،کوہلو،خضدار،قلعہ عبد اللہ ،قلعہ سیف اللہ
لسبیلہ،لورالائی،مستونگ،موسیٰ خیل،نصیر آباد،نوشکی،پنجگور،پشین،کوئٹہ،شیرانی،سبی،واشک،ژوب،زیارت،ضلع صحبت پور | |
قبائلی علاقہ جات | 5,001,676 | 7 ایجنسیاں | خیبر ایجنسی،کرم ایجنسی،باجوڑ ایجنسی،مہمند ایجنسی،اورکزئی ایجنسی،شمالی وزیرستان،جنوبی وزیرستان | |
آزاد کشمیر | 4,045,366 | 10 | بھمبر،کوٹلی،میرپور،مظفرآباد،ہٹیاں بالا،نیلم،پونچھ،حویلی،باغ،سدھنوتی | |
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد | 2,006,572 | ۔۔۔۔۔ | ||
گلگت / بلتستان | 1,800,000 | 9 | ضلع گانچھے،ضلع سکردو،شگر،کھرمنگ،ضلع استور،ضلع دیامر،ضلع غذر،ضلع گلگت،ضلع ہنزہ۔ نگر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017
- ↑ Special Education - Government of Balochistan
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021
- ↑ "School of Blinds"۔ 14 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017
- ↑ Social Welfare[مردہ ربط]
- ↑ http://www.step.org.pk
زمرہ:پاکستان میں معذوری