پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWF) پاکستان میں وزن برداری کے کھیل کو فروغ دینے کے لیے ایک قومی گورننگ باڈی ہے۔ فاؤنڈیشن 1947ء میں قائم ہوئی۔

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
PWF
کھیلاولمپک ویٹ لفٹنگ
تاسیس1947ء (1947ء)
الحاقانٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
علاقائی الحاقایشین ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
صدر دفترلاہور
صدرحافظ عمران بٹ[1]
چیئرمینمیاں محمد اسلم
سیکرٹریمحترمہ نزہت جبین
پاکستان کا پرچم

وابستگیاں

ترمیم

فاؤنڈیشن سے وابستہ ہے۔:

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pakistan Weightlifting Federation Elections | International Weightlifting Federation
  2. Federations | International Weightlifting Federation
  3. Federation آرکائیو شدہ 2014-07-14 بذریعہ وے بیک مشین
  4. "Pakistan Sports Board"۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021