پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (مخفف:پی او اے/ POA)، پاکستان کی قومی اولمپک کمیٹی ہے۔ 1947 میں پاکستان بنا اور 1949 میں اس کمیٹی کا قیام عمل میں آيا، احمد جعفر اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔[1]

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن logo
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا لوگو
قومی اولمپک کمیٹی
ملک/علاقہ پاکستان
رمزPAK
قیام1947
تنظیم1948
براعظمی
ایسوسی ایشن
او سی اے
اولمپک ہاؤس, لاہور, پاکستان
صدرسید عارف حسین
سیکرٹری جنرلمحمد خالد محمود
ربط محیط عالمnocpakistan.org

منظوری

ترمیم

صدور کی فہرست

ترمیم
  1. احمد ای ایچ جعفر (25 فروری 1949 تا 27 فروری 1950).
  2. غلام محمد (27 فروری 1950 تا 5 نومبر 1951).
  3. سردار عبدالرب نشتر (5 نومبر 1951 تا 21 اگست 1955).
  4. چوہدری محمد علی (21 اگست 1955 تا ستمبر 1956).
  5. حسین شہید سہروردی (ستمبر 1956 تا 6 مارچ 1958).
  6. ملک فیروز خان نون (16 مارچ 1958 تا 16 نومبر 1958).
  7. لیفٹیننٹ جنرل اعظم خان (16 نومبر 1958 تا 22 ستمبر 1963).
  8. رانا عبد الحمید خان (22 ستمبر 1963 تا 3 اپریل 1972).
  9. ملک معراج خالد (3 اپریل 1972 تا نومبر 1977).
  10. سید واجد علی (3 مارچ 1978 تا 11 مارچ 2004).
  11. لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن (11 مارچ 2004 تا حال).

رکنیت

ترمیم

صوبائی اولمپک کمیٹیاں

ترمیم
  • بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن
  • خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن
  • پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن
  • سندھ اولمپک ایسوسی ایشن

کھیلوں کی قومی کمیٹیاں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hussain, S.T. (1949). The Pakistan Year Book & Who's Who. Kitabistan. p. 779