پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2024-25ء
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے مارچ اور اپریل 2025ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1][2] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور پانچ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل ہوں گے۔ [3][4] جولائی 2024 ءمیں، نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) نے 2024-25 ءہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [5][6]
Pakistani cricket team in New Zealand in 2024–25 | |||||
New Zealand | Pakistan | ||||
تاریخ | 16 March – 5 April 2025 | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Schedule of New Zealand hosting Pakistan in 2024-25 summer revealed"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2024
- ↑ "New Zealand to play England, Sri Lanka and Pakistan in home season"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "Pakistan, Sri Lanka and Australia locked in for New Zealand's home summer"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "Sri Lanka, Pakistan visits confirmed as New Zealand reveal packed summer schedule"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "Six inbound tours confirmed for 2024/25 international summer"۔ New Zealand Cricket۔ 18 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "New Zealand confirm home season, Pakistan series likely to overlap with IPL 2025"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2024