دن/رات کرکٹ
دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔
ٹرینٹ برج میں دن/رات کرکٹ
دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرستترميم
مردوں کےترميم
خواتین کےترميم
شمار | تاریخ | میزبان ٹی٘ | مہمان ٹیم | مقام | آغاز وقت (مقامی) | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 9–12 نومبر 2017ء | آسٹریلیا | انگلستان | North Sydney Oval، سڈنی | 14:30 | میچ برابر |