پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی پاکستان کا بھارت میں سفارتی مشن ہے۔ موجودہ پاکستانی ہائی کمشنر سلمان شریف ہیں۔  [1]

پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی
محل وقوعنئی دہلی، بھارت
پتہنمبر۔ 2/50-جی، شانتی پتھ، چانکیاپوری
سفیرعبد الباسط
ویب سائٹpakhcnewdelhi.org.pk

محل وقوع

ترمیم

 ہائی کمیشن 2/50-جی، شانتی پتھ روڈ، چناکیاپوری، نئی دہلی  میں واقع ہے۔ 

تاریخ

ترمیم

اگست 2013ء میں پاکستان ہائی کمیشن پر ایک احتجاجی ہجوم نے حملہ کیا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ہائی کمشنر"۔ پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-20
  2. اعظم خان؛ آدیتی پھینڈس (7 اگست 2013)۔ "پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی پر حملہ"۔ ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-20

بیرونی روابط

ترمیم