پاکستان 1948ء گرمائی اولمپکس میں

پاکستان نے لندن، انگلستان میں منعقد ہونے والے 1948ء گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔ پاکستان کے 35 کھلاڑیوں نے 6 کھیلوں کے 20 مقابلوں میں حصہ لیا۔[1]

پاکستان اولمپکس کھیلوں میں

پرچم پاکستان
آئی او سی رمز  PAK
قومی اولمپک کمیٹی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
ویب سائٹnocpakistan.org
شراکت 1948ء گرمائی بمقام
کھلاڑی 35 کھلاڑی 6 کھیلیں
پرچم بردار احمد ظہور خان
تمغا جات طلائی
0
چاندی
0
کانسی
0
کل
0
اولمپک تاریخ
گرمائی کھیلیں
سرمائی کھیلیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan at the 1948 London Summer Games"۔ sports-reference.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2014