پاگانیت
(پاگان سے رجوع مکرر)
پاگانیت/پاگان ازم لاطینی لفظ ”پاگانس“ (paganus) سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب بُت پرستی؛ تاریک خیالی؛ کُفر؛ اِلحاد؛ باطل خداؤں کی پرستش؛ لامذہب ہونے کی کیفیت ہے۔ پاگانیت کے پیروکار کو پاگان کہا جاتا ہے۔ عام الفاظ میں غیر اہل کتاب کو بھی پاگانیت کا پیروکار کہا جاتا ہے جو کسی مشرکانہ مذہب پر عقیدہ رکھنے والا؛ نہ مسیحی، نہ یہودی اور نہ مسلمان ہو۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر پاگانیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |