پتھروں کے اوزار
پتھروں کے اوزاز کا سیدھا سادہ مطلب یہ کہ وہ اوزار جو مکمل یا جزوی طور پر پتھروں سے بنے ہوں۔ اگرچہ آج بھی بہت سے معاشروں میں ان کا استعما عام ہے لیکن ان اوزاروں کو خاصکر زمانہ قبل از تاریخ بالخصوص پتھروں کے دور سے جوڑا جاتا ہے جو ناپید ہو چکی ہے۔
The Stone Age |
---|
↑ before Homo (Pliocene) |
|
↓ Chalcolithic |