اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نینڈرتھل

Neanderthal
دور: MiddleLate Pleistocene 0.25–0.028 ما
Neanderthal skull at لا شاپیل-آ-سینس

90px
Mounted Neanderthal skeleton at American Museum of Natural History
اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: حیوانات رئیسہ
خاندان: Hominidae
جنس: ہومو
نوع: H. neanderthalensis
سائنسی نام
Homo neanderthalensis[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William King   ، 1864  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Range of Homo neanderthalensis۔ Eastern and northern ranges may extend to include Okladnikov in Altai and Mamotnaia in Ural

مرادفات
Homo mousteriensis[3]
Homo sapiens neanderthalensis
Palaeoanthropus neanderthalensis[4]
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نینڈرتھل دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسام نما ایک مخلوق تھی جو گذشتہ 30 ہزار سال سے 40 ہزار سال کے درمیان میں معدوم ہو گئی۔ یہ نوع موجودہ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا تھا اور اس کے اور موجودہ انسان کے ڈی ان اے میں محض 0.12 فیصد کا فرق موجود تھا۔ آج ان کے باقیات میں ان کی ہڈیاں اور ان کے استعمال کیے گئے پتھروں کے سادہ اوزار ہی دستیاب ہیں۔2008 کے ایک مطالعے سے یہ بات معلوم ہوئی کے اس نوع اور موجودہ انسان میں جنسی اختلاط نہی ہوا۔ جبکہ ایک دوسری تحقیق کا کہنا تھا کہ نیڈرتھال کی خصوصیات موجودہ انسانی ڈی این اے میں بھی موجود ہیں ان کے مطابق زیادہ تر غیر آفریقی نسلوں اور کچھ آفریقی ڈی این اے میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور یہ اختلاط کوئی 50 سے 60 ہزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔ 1848ء میں جبرالٹر فوجی چوکی پر نیڈرتھال کی کھوپڑی ملی تھی، جسے دیکھ کر پت چلتا ہے کہ یہ انسانی کھوپڑی ہی ہے مگر اس کھوپڑی میں ایک بندر کی بھی تمام خصوصیات موجود تهی۔ یہ کھوپڑی پیشانی سے لے کر سامنے چہرے کی ساخت تک حیران کن مماثلت لیے ہوئے تهی۔۔[5][6] سائنسدانوں کو ایسے ثبوت بھی ملے ہیں جس سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ جنس اپنے مردوں کو دفناتی تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Genera of the human lineage — جلد: 100 — صفحہ: 7688 — شمارہ: 13 — https://dx.doi.org/10.1073/PNAS.0832372100https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/12794185https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC164648
  2.    "معرف Homo neanderthalensis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  3. Dictionary of Anthropology—Charles Winick – Google Books۔ Books.google.ca (1956-12-18)۔ Retrieved on 2014-05-24.
  4. Bibliography of Fossil Vertebrates 1954–1958 – C.L. Camp, H.J. Allison, and R.H. Nichols – Google Books۔ Books.google.ca. Retrieved on 2014-05-24.
  5. نیڈر تھال۔ اردو سائنس بلاگ
  6. "نیڈرتھال۔ بی بی سی"۔ 29 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم