پتی کا کھیل پاکستان کے ضلع چترال کا ایک اہم کھیل ہے یہ کھیل تاش کے پتوں سے کھیلا جاتا ہے۔ چترال میں اس کھیل کو سردیوں کے موسم میں، فارع اوقات میں اور رات کے وقت کھیلا جاتا ہے۔ چترال میں پتی سے بیشمار اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ ان میں رنگ، سویپ، چھوی دستی اور چھور دستی شامل ہیں۔ پتی کے کھیل کی ابتدا چین میں ہوئی۔ اور چترال پر ماضی میں چینیوں کی حکومت تھی اس وجہ سے یہ کھیل چین سے چترال پہنچا۔

تاش کے پتے