پدماوتی (اشوک کی بیوی)
پدماوتی موریا سلطنت کے شہنشاہ اشوک اعظم(دور حکومت: 268 سے 232 قبل مسیح) کی تیسری بیوی اوران کے دوسرے بیٹے کنال کی ماں تھیں۔ اس کےعلاوہ وہ سمپرتی کی دادی بھی تھیں۔
پدماوتی (اشوک کی بیوی) | |
---|---|
ت 268 قبل مسیح – تقریباً 232 قبل مسیح | |
شریک حیات | اشوک اعظم (m. 268 قبل مسیح) |
نسل | کنال (موریا حکمران) |
شاہی خاندان | موریا سلطنت |
پیدائش | ت 302 قبل مسیح |
وفات | بعد232 قبل مسیح |
مذہب | جین مت |