پرانا ہالا ضلع مٹیاری کا ایک چھوٹا شہر ہے جو ہالا ذیلی تقسیم میں واقع ہے۔

تاریخ اور محل وقوع ترمیم

یہ ایک قدیم شہر ہے۔ اس کا پرانا نام مرتضیٰ آباد تھا۔ اس شہر کی بنیاد مخدوم میر محمد نے ڈالی تھی۔ اس شہر میں نامور بزرگوں نے جنم لیا تھا۔ دریا کے بہاؤ کی تبدیلی کی وجہ سے اس سے ایک کوس دور نیا ہالا شہر کی بنیاد ڈالی گئی ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. قديم سندھ -ان کے مشهور شہر اور لوگ. مصنف: مرزا قليچ بيگ. ايڈيشن: چوتھا 1999ع۔  پبلیشر: سندھی ادبی بورڈ جام شورو