مرکزی مینیو کھولیں
اضلاع سندھ

پاکستان کے صوبہ سندھ میں کل .29. اضلاع ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

فہرستترميم

نقشہ نمبر شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی 
(2012)
کثافت 
(افراد/کلومیٹر²)
  1 ضلع بدین بدین 6,726 1,136,044 169
2 ضلع دادو دادو 19,070 1,688,811 89
3 ضلع گھوٹکی میرپور ماتھیلو تلوکا 6,083 970,549 160
4 ضلع حیدرآباد، سندھ حیدرآباد، سندھ 5,519 1,565,000 524
5 جکوبباد ضلع جیکب آباد 5,278 1,425,572 270
6 ضلع جامشورو[note 1] جامشورو
7 (7, 25-29) کراچی (ضلع کراچی شرقی, ضلع کراچی غربی, ضلع کراچی جنوبی,
ضلع کراچی وسطی, ضلع ملیر, ضلع کورنگی
)
کراچی 3,527 13,215,631 2,795
8 ضلع کشمور[note 1] کشمور 2,592 662,462 255
9 ضلع خیرپور خیرپور 15,910 1,546,587 97
10 ضلع لاڑکانہ لاڑکانہ 7,423 1,927,066 260
11 ضلع مٹیاری مٹیاری 1,417 515,331 364
12 ضلع میرپور خاص میرپور خاص 2,925 1,569,030 536
13 ضلع نوشہرو فیروز نوشہرو فیروز 2,945 1,087,571 369
14 ضلع شہید بینظیر آباد نوابشاہ 4,502 1,071,533 238
15 ضلع قمبر-شہدادکوٹ قمبر
16 ضلع سانگھڑ سانگھڑ 10,720 1,453,028 135
17 ضلع شکارپور شکارپور، پاکستان
18 ضلع سکھر سکھر 2,512 890,438 350
19 ضلع ٹنڈو الہ یار ٹنڈو الہ یار 5,165 908,373 176
20 ضلع ٹنڈو محمد خان ٹنڈو محمد خان 2,310 550,000 238
21 ضلع تھرپارکر مٹھی 19,638 955,812 49
22 ضلع ٹھٹہ ٹھٹہ 19,638 914,291 47
23 ضلع عمرکوٹ[1] عمرکوٹ 17,355 1,113,194 64
24 ضلع سجاول سجاول 7,355 383,194 18
7 (7) ضلع کراچی وسطی کراچی
25 (7) ضلع کراچی شرقی کراچی
26 (7) ضلع کراچی جنوبی کراچی
27 (7) ضلع کراچی غربی کراچی
28 (7) ضلع کورنگی کورنگی
29 (7) ضلع ملیر ملیر ٹاؤن

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب No data is available on the recently created districts of Sindh Province.
  1. "Historically & Geographically"۔ District Government Umerkot۔ مورخہ 24 فروری 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014۔