پراچی شاہ
پراچی شاہ بھارتی فلم اداکارہ ہیں۔ جو کئی مشہور فلموں مثلاً آکاش وانی، اسٹوڈنٹ آف دی ایئر، ہانٹیڈ، اسی لائف میں، راجا نٹورلال اور اے بی سی ڈی 2 وغیرہ فلموں میں کام کر چکی ہیں۔[2][3][4][5]
پراچی شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 فروری 1980ء (44 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | وشواس پانڈے |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمیں
ترمیم- آکاش وانی - وانی کی مامی
- اسٹوڈنٹ آف دی ایئر
- ہانٹیڈ
- اسی لائف میں
- راجا نٹورلال
- اے بی سی ڈی 2
ڈراما سیریل
ترمیم- کنڈلی - ودھی وراج اگروال
- کہیں دیا جلے کہیں جیا - پائل
- پیا کا گھر - يشودا
- کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی - پوجا ہیمنت ویرانی
- کیسر - کیسر رودر مالیا
- قیامت - پریم لتا شاہ
- یہ پیار نہ ہوگا کم - شریمتی برج بھوش ماتھر
- اس پیار کو کیا نام دوں؟ ایک بار پھر - كالند ی اودھوت كرلوسكر
- رنگولی - پرستتوتا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Prachi Shah — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/348557
- ↑ "Little to choose from"۔ Deccan Herald۔ 2 February 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015
- ↑ "Prachi quits YPNHK for Rajshri film Friday,"۔ indiantelevision.com۔ April 16, 2010۔ 18 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015
- ↑ "Isi Life Mein - Movie review"۔ MiD DAY۔ 2010-12-25
- ↑ "I don't obsess over lead roles: Prachi"۔ Times of India۔ Feb 15, 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015