پرتھم سنگھ
پرتھم سنگھ (پیدائش 31 اگست 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 26 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 9 نومبر 2017 ءکو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] انھوں نے 21 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4] [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | دہلی، ہندوستان | 31 اگست 1992
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2017-تاحال | ریلوے |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 فروری 2017 |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Pratham Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, Group A: Haryana v Railways at Delhi, Feb 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
- ↑ "Group A, Ranji Trophy at Pune, Nov 9-12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017
- ↑ "Group C, Syed Mushtaq Ali Trophy at Indore, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019
- ↑ Amol Karhadkar (2019-03-02)۔ "Syed Mushtaq Ali Trophy: Punjab caps off below-par campaign with win"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2022