پرتھوی کمار مچی (پیدائش :21 جنوری 1995ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو عمان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] ستمبر 2021ء میں، اسے 2019ء-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے راؤنڈ چھ اور راؤنڈ سات کے لیے عمان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 20 ستمبر 2021ء کو عمان کے لیے امریکہ کے خلاف کیا۔ [4]

پرتھوی کمار مچی
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-01-21) 21 جنوری 1995 (عمر 29 برس)
ولساڈ، گجرات، بھارت
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 22)20 ستمبر 2021  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ماخذ: Cricinfo، 20 ستمبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pruthvikumar Macchi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20
  2. "Pruthvikumar, Kashyap, Khawar, Kail bag Player of Month awards"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20
  3. "Our 14 member squad that would compete for World Cricket League Championship 2"۔ Oman Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-12
  4. "42nd Match (D/N), Al Amerat, Sep 20 2021, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20