پرجا وانی (عوام کی آواز) بھارت کا ایک کَنڑ روزنامہ اخبار ہے۔ یہ کرناٹک میں شائع ہوتا ہے۔ اس کے 2.01 ملین سے زائد قارئین ہیں، یہ صوبہ کرناٹک میں پڑھا جانے والا سب سے بڑا اخبار ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم