پردوش رنجن پال (پیدائش 21 دسمبر 2000ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 7 جنوری 2019ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 26 فروری 2021ء کو 2020-21ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3]

پردوش رنجن پال
ذاتی معلومات
مکمل نامپردوش رنجن پال
پیدائش (2000-12-21) 21 دسمبر 2000 (عمر 24 برس)
اوڈیشہ، بھارت
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جنوری 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pradosh Ranjan Paul"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-07
  2. "Elite, Group B, Ranji Trophy at Chennai, Jan 7-10 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-07
  3. "Elite, Group B, Indore, Feb 26 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-26