پرساد سنہا (پیدائش: 26 ستمبر 1911ء)|(انتقال: 14 اگست 1993)ء ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1948ء اور 1952ء کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

پرساد سنہا
ذاتی معلومات
مکمل نامپرساد کمار سنہا
پیدائش26 ستمبر 1911(1911-09-26)
وفات14 اگست 1993(1993-80-14) (عمر  81 سال)
کلکتہ، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1948–1952)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 14 اگست 1993ء کو کلکتہ، بھارت میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Prasad Sinha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013