پرچم جاپان
جاپان قومی پرچم سفید مستطیل نما ہے، جس کے درمیان میں ایک بڑا سرخ قرص (دائرہ) ہے (جو سورج کی نماہندگی کرتا ہے)۔ اس پرچم کا سرکاری نام نس ہوکی (جاپانی: 日章旗) ہے۔ لیکن یہ عام طور پر ہنومارو (日の丸، سورج کا دائرہ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
نام | نس ہوکی[1] یا ہنومارو[2] |
---|---|
استعمالات | Civil اور ریاستی پرچم اور ensign |
تناسب | 2:3 [1] |
اختیاریت | پہلی بار 7 اکتوبر 1889 کو متعارف کریا گيا، دوبارہ 30 جون 1954 کو اختیار کیا گيا۔ |
نمونہ | سفید پس منظر پر سرخ قرص |
Variant flag of جاپان Japan | |
استعمالات | بحریہ ensign |
تناسب | 2:3[3] |
نمونہ | طلوع آفتاب والا پرچم استعمال کیا جاتا ہے ; سفید رنگ کے اوپر سرخ قرص سے 16 شعاعیں نکل کر پرچم کے کناروں تک جاتی ہیں۔ |