پریالوئی (انگریزی: Piryaloi) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔[1]

قصبہ
سرکاری نام
متناسقات: 27°38′53″N 68°43′1″E / 27.64806°N 68.71694°E / 27.64806; 68.71694
ملکپاکستان
صوبہسندھ
ضلعضلع خیرپور
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

پریالوء کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ حاصل ہے ، شاہی بازار اہم تجارتی مرکز ہے ، جامعہ صدیق اکبر حمادیہ قصبہ کے نواح میں واقع ہے ، جامع مسجد صدیق اکبر بھی ہے، مہران پبلک اسکول نجی تعلیمی ادارہ ہے،

پریالو کا اصل نام پرین جی لوء تھا اور یہ شہر سید بہاؤ الدین بخاري نے آباد کیا تھا

بڑدی، سومرو ، میرانی، سادات، ہندو، کلہوڑو ،وغیرہ قومیں آباد ہیں،

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Piryaloi"