پریال گورایک بھارتی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ رومانوی ڈرامے " اچھپیاری ناگن" میں اچھا کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔

پریال گور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

گور کی والدہ چاہتی تھیں کہ وہ اداکارہ بنیں۔ انھوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2010 میں کیا تھا ، جب انھیں رام ملائی جوڑی میں مرکزی کردار ملا۔ اسی سال ، ایک دوست کے توسط سے اس کو ڈزنی چینل کے ایشان: سپنو ںکو آواز دے میں ایک کردار ملا۔ [1] کی شوٹنگ کے 15 دن کے اندر ہی ، اسے زی ٹی وی کے پروگرام رام ملائی جوڑی میں مونا کا مرکزی کردار مل گیا۔ [2] سترہ سال کی عمر میں [3] پریال نے "دیکھا ایک خواب" میں مونیکا/منیاتا کا کردار نبھایا۔ پریال نے "بات ہماری پکی ہے" اور "اماں جی کی گلی" میں معاون اداکارہ کا کردار ادا کیا۔ [4] بعد ازاں وہ گمراہ میں ایک ہی قسط "گمراہ:خاتمہ معصومیت" میں نظر آئیں۔ ، [5] انھوں نے "یہ ہے عاشقی" [6] ایم ٹی وی ویبڈ [7] اور "ساودھان انڈیا" میں اداکاری کی۔[8] [9]

ذاتی زندگی ترمیم

پریال گور ایک گجراتی خاندان میں ممبئی میں پیدا ہوئی اور وہیں ان کی پرورش ہوئی۔ [10] [11] اس کا ایک چھوٹا بھائی اور ایک بڑی بہن ہے۔ [1]

فلمو گرافی ترمیم

فلمیں ترمیم

سال فلم کردار نوٹ
2013 جسٹ یو اینڈ می گیت پنجابی ڈیبیو
2014 صاحبہ سوبرامنیم صاحبہ تیلگو ڈیبیو
2015 انارکلی نادرہ امام ملیالم ڈیبیو
2018 چندرما راوی پریا تیلگو فلم

حوالہ جات ترمیم

 ٗٗ

  1. ^ ا ب Gor, Priyal (20 July 2012). "Priyal Gor - I am fulfilling my mother's dream". Tellychakkar.
  2. http://lite.epaper.timesofindia.com/mobile.aspx?article=yes&pageid=29&edlabel=TOIA&mydateHid=09-12-2011&pubname=&edname=&articleid=Ar02900&format=&publabel=TOI
  3. Khan, Shameem (30 January 2012). "The really young brigade on small screen". Mid-Day.
  4. "I cannot kiss up to the producers; hence they talk bad about me - Priyal Gor". Tellychakkar .
  5. "Rizwan Sikandar, Priyal Gor & Rehaan Roy in Gumrah"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  6. "Priyal Gor replaces Aanchal in 'Yeh Hai Aashiqui'"۔ The Times of India۔ 2013-10-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  7. "Priyal Gor approached for Endemol's next"۔ The Times of India۔ 2013-11-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  8. "No more bahu, beti roles for me now: Priyal Gor"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  9. "Soap stars get branded"۔ The Times of India۔ 2012-04-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  10. Navya Malini۔ "Don't know much of politics, but will vote for sure: Priyal Gor"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2015۔ A proud Gujarati, actress Priyal Gor is excited to be voting for the first time this election. 
  11. "Priyal Gor to debut in Tollywood"۔ The Times of India۔ 2014-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم