پریم سیسوڈیا
پریم سسیوڈیا (پیدائش: 21 ستمبر 1998ء) ایک ریٹائرڈ ویلش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 20 جون 2018ء کو 2018ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلیمرگن کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] فرسٹ کلاس ڈیبیو سے پہلے وہ 2018ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ [3] انہوں نے 26 اگست 2019ء کو 2019ء ٹی 20 بلاسٹ میں گلیمرگن کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] سسیوڈیا نے ستمبر 2024ء میں پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [5]
پریم سیسوڈیا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 21 ستمبر 1998ء (26 سال) کارڈف |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | ویلز |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Prem Sisodiya"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-20
- ↑ "Specsavers County Championship Division Two at Swansea, Jun 20-23 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-20
- ↑ "Brook tasked with World Cup mood swing"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
- ↑ "South Group, Vitality Blast at Cardiff, Aug 26 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-26
- ↑ "Glamorgan spinner Sisodiya announces retirement"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-28