اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دیوقامت پانڈا

Grosser Panda.JPG
 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
زدپذیر انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
ریچھ
سائنسی نام
Ailuropoda melanoleuca[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Armand David ، 1869  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 130 دن  ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mapa distribuicao Ailuropoda melanoleuca.png
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا جانور ہے۔ جس کا آبائی وطن چین ہے۔ [6]

تفصیلترميم

پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا سے ہے۔[7] یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر شہد، انڈہ، مچھلی، شکر قندی، نارنگی اور کیلے وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔

اسی کی نسل سے تعلق رکھنے والے پستہ قامت پانڈا کی نسل اب ناپید ہوچکی ہے۔ اس کی قامت آج کے دیوقامت پانڈا کے مقابلے میں نصف تھی۔ یعنی تقریباً تین فٹ کا قد دیوقامت پانڈا کے برعکس جس کا قد بلوغت کے بعد پانچ فٹ تک ہو سکتا ہے۔ پستہ قامت پانڈا کی جسامت سن 2007ء تک نامعلوم تھی تاوقتیکہ چین میں اس کا ایک ڈھانچہ دریافت نہ کر لیا گیا۔ ڈھانچے پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا کہ آج کے جدید پانڈا کی طرح پستہ قامت پانڈا کی خوراک کا بڑا حصہ بانس پر مشتمل تھا۔[6]

حوالہ جاتترميم

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: 712 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2020 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2020.1
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2003
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World
  4. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — مصنف: Andrew T. Smith، Yan Xie، Darrin P. Lunde، Don E. Wilson، W. Christopher Wozencraft، Robert S. Hoffmann، Wang Sung اور John R. MacKinnon — مدیر: Andrew T. Smith اور Yan Xie — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 423 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  5.    "معرف Ailuropoda melanoleuca دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 1 جولا‎ئی 2020ء. 
  6. ^ ا ب "عالمگیرحیاتیاتی لاءھہ عمل - دیو قامت پانڈا". World Wildlife Fund. 2007-11-14. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2008. 
  7. برام، لیون (1986). فنک اینڈ ویگنالز کا نیا دائرۃ المعارف جلد 20. صفحات صفحہ نمبر 119. ISBN 0-8343-0072-9.