پشاور گالف کورس (Peshawar Golf Course) پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک بڑا گالف کورس ہے۔ یہ شہر کے مرکز میں گرینڈ ٹرنک روڈ اور شامی روڈ کے ساتھ واقع ہے۔ یہ برطانوی راج کے نو آبادی دور میں تعمیر گیا۔[1][2] موجودہ دور میں یہ پاک فضائیہ کے زیر انتظام ہے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Peshawar Golf Course on Google Maps
  2. Peshawar Golf Club آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ golfworldmap.com (Error: unknown archive URL) at Golf World Map
  3. Peshawar Golf Club (Peshawar) at Wikimapia