گرینڈ ٹرنک روڈ

برصغیر پاک و ہند کی ایک شاہراہ


گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلہ دیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی ہوئی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔

گرینڈ ٹرنک روڈ
معلومات شاہراہ
لمبائی2,500 کلومیٹر (1,600 میل)
Existedقدیم تاریخ–تاحال
بڑے جنکشن
East حدچٹاگانگ, بنگلہ دیش
West حدکابل, افغانستان