پشکر شیوکمار شرما (پیدائش 12 اکتوبر 2000) ایک بھارتی نژاد کینیا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 17 نومبر 2022ء کو سینٹ ہیلینا کے خلاف 22 سال کی عمر میں این پی سی اے (نیروبی پرونس کرکٹ ایسوسی ایشن) سپر ڈویژن لیگ میں 14 اننگز میں 841 رنز بنانے کے ایک سال بعد ڈیبیو کیا[2]۔ اس نے کولنز اوبیا کے ساتھ 2022-23ء آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ افریقہ کوالیفائر میں کینیا کے لیے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ [3]انھوں نے 2014-15ء میں ممبئی انڈر 16 ٹیم کی قیادت کی جہاں پرتھوی شا ان کی کپتانی میں کھیلے۔[4]

پشکر شیوکمار شرما
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-10-12) 12 اکتوبر 2000 (عمر 23 برس)
جلگاؤں, مہاراشٹرا, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 4)17 نومبر 2022  بمقابلہ  سینٹ ہلینا
ماخذ: CricInfo، 3 مارچ 2023

حوالہ جات ترمیم