پلانٹیر ٹیکنولوجیز
پلانٹیر ٹیکنولوجیز (انگریزی: Palantir Technologies) ایک امریکی سافٹ ویئر کمپنی ہے جو بہت بڑے ڈیٹا کا تجزیہ کر کے نتائج کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ اس کے گاہکوں میں امریکی محکمہ دفاع، غبن کی تحقیقات کرنے والے حکومتی ادارے، متحدہ امریکا کی انٹیلیجنس کمیٹی (USIC)، بڑے بینک، ہیج فنڈ (hedge funds) اور بڑے مالیاتی ادارے شامل ہیں۔ پلانٹیر کو بگ ڈیٹا کا دماغ (big data brain) کہا جاتا ہے۔[3]
نجی | |
قیام | 2003 |
بانی | Peter Thiel Nathan Gettings Joe Lonsdale Stephen Cohen Alex Karp |
صدر دفتر | پالو آلٹو، کیلیفورنیا، امریکا |
کلیدی افراد | |
مصنوعات |
|
ملازمین کی تعداد | 2,000 (دسمبر 2015ء)[1][2] |
ویب سائٹ | www |
Palantir کے معنی ہیں "وہ جو بہت دور سے دیکھ لے۔"
مزید دیکھیے
ترمیماقتباس
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Quentin Hardy (May 31, 2014)۔ "Unlocking Secrets, if Not Its Own Value"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2015
- ↑ Sarah Buhr (December 23, 2015)۔ "Palantir Has Raised $880 Million At A $20 Billion Valuation"۔ TechCrunch
- ↑ CLASSIFIED: The most powerful investor you never heard of
- ↑ "Palantir Knows Everything About You"۔ Bloomberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018
- ↑ How CIA-Backed Palantir Is Helping Police Root Out 'Thought Crimes'