پلک، ایبٹ آباد
پلک، خیبر پختونخوا (انگریزی: Palak) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو تحصیل ایبٹ آباد میں واقع ہے۔[1]پلک تقریباً 18000 نفوس پر مشتمل آبادی کی یونین کونسل ہے۔یہ 5 گاؤں پر مشتمل یونین کونسل ہے۔یہاں کے مشہور درخت آخروٹ سیب پھلوں میں چیڑ دیودار پلدر اور دیار بھی شامل ہیں سوختی لکڑی کے لیے کنڈر سفیدہ پرونگی رین پلچھ وغیرہ کے درخت پائے جاتے ہیں۔مذہب اسلام ہے سب لوگوں کا یہاں کا بازار خیرہ گلی ہے
پاکستان کی یونین کونسلیں | |
Palak is located in Abbottabad District | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع ایبٹ آباد |
تحصیل | تحصیل ایبٹ آباد |
حکومت | |
• Nazim | Abdul Razzaq Abbassi |
• Naib Nazim | Tariq Shahid |
آبادی | |
• کل | 18,997 |
سردار مہتاب احمد خان عباسی وزیر اعلیٰ ،گورنر سینٹر ممبر قومی وصوبائی اسمبلی کے پی کے اسی یونین کونسل کے رہائشی ہیں۔ سردار گلزار عباسی مرحوم سردار فرید خان یہاں کے ایم پی ایز رہے ہیں
لوکل سیاسی وسماجی شخصیات میں بے شمار لوگ رہے جن میں مرحوم ٹھیکیدار اشرمداد عباسی ان کے بھائی راجا محمد ریاض عباسی خاص مشہور نام ہیں سماجی لحاظ سے راجا وحید الرحمان عباسی راجا افریز عباسی فرزندانِ راجا محمد ریاض عباسی نمایاں نام ہیں
تفصیلات
ترمیمپلک، خیبر پختونخوا کی مجموعی آبادی 18,997 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|