پنجاب (بھارت) میں کورونا وائرس کی وبا
پنجاب، بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء کا پہلا معاملہ 9 مارچ کو پیش آیا۔ 03 مئی 2020ء تک ریاست میں 1032 معاملے سامنے آچکے ہیں۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند کے مطابق ریاست میں 21 موت بھی ہو چکی ہے جب کی 112 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔[2]
کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء in پنجاب، بھارت | |
---|---|
پنجاب میں وبائی امراض کا نقشہ (مطابق 22 مارچ 2020)
10–29 تصدیق شدہ کیس 1–9 تصدیق شدہ کیس | |
پنجاب میں اموات کے واقعات کا نقشہ (مطابق 22 مارچ 2020)
1–9 اموات کیس | |
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
مقام | پنجاب، بھارت |
پہلا مریض | امرتسر |
تاریخ آمد | 9 مارچ 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | چین، اطالیہ |
مصدقہ مریض | 1032[1] |
زیر علاج مریض | 899 |
صحت یابیاں | 112 |
اموات | 21 |
خطے | |
باضابطہ ویب سائٹ | |
cova |
شماریات
ترمیم2020 coronavirus pandemic in Punjab by Districts
| |||||
---|---|---|---|---|---|
ضلع | مصادقہ معاملات | شفایاب | اموات | کل | |
امرتسر | 2 | 0 | 0 | 2 | |
ہوشیارپور | 1 | 0 | 0 | 1 | |
اجیت گڑھ | 4 | 0 | 0 | 4 | |
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر | 13 | 0 | 1 | 14 | |
Total | 20 | 0 | 1 | 21 |
سانچہ:2019–20 coronavirus pandemic data/Punjab, بھارت medical cases
خط زمانی
ترمیم- 9 مارچ- امرتسر میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا۔ مریض حال ہی میں اطالیہ سے واپس ہوا تھا۔[3]
- 13 مارچ-ایک 72 سالہ شخص جرمنی سے اطالیہ ہوتے ہوئے پنجاب لوٹا اور مریض پایا گیا۔ وہ پنجاب میں پہلا متاثر شخص تھا اور بھارت میں چوتھا۔[4]
- 20 مارچ- اجیت گڑھ مملکت متحدہ سے لوٹی ایک 68 سالہ خاتون مثبت پائی گئی۔ یہ پنجاب کا کا تیسرا معاملہ تھا۔[5]
- 21 مارچ- ریاست میں کورونا کے 11 مزید معاملے سامنے آئے۔ 6 ضلع شہید بھگت سنگھ نگر میں، 3 اجیت گڑھ میں، [6] 1 امرتسر میں اور 1 ہوشیارپور میں۔[7]
- 22 مارچ- ضلع شہید بھگت سنگھ نگر میں 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ یہ ساتوں مریض ضلع میں کورونا سے متاثر ہو کر مرنے والے شخص کے رابطے میں آئے تھے۔[8]
رد عمل
ترمیم- 13 مارچ- حکومت نے تمام اسکولوں اور کالجوں میں 31 مارچ تک چھٹی کا اعلان کر دیا۔[9]
- 19 مارچ- حکومت پنجاب نے تمام جم خانے، ریستوراں وغیرہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔[10]
- 19 مارچ-پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ نے 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے امتحانات کو موخر کر دیا۔[11] حکومت پنجاب نے 20 سے زائد لوگوں کو ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی لگادی ہے۔[12]
- 22 مارچ-حکومت پنجاب نے ایمجرجنسی خدمات کو چھوڑ کر 31 مارچ تک ریاست میں مکمل تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔[13]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ District wise list آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mohfw.gov.in (Error: unknown archive URL) وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند (pdf)۔ اخذکردہ بتاریخ 22 مارچ 2020.
- ↑ "Home | Ministry of Health and Family Welfare | GOI"۔ www.mohfw.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2020
- ↑ "Fresh coronavirus cases emerge from Punjab, Bengaluru; takes total to 45"۔ Livemint (بزبان انگریزی)۔ 9 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2020
- ↑ "72-year-old Punjab man who passed away tests positive for coronavirus; he had returned from Italy"۔ بھارت Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2020
- ↑ Coronavirus positive case in Mohali, Total 3 in Punjab بھارت TV۔ اخذکردہ بتاریخ 20 مارچ 2020.
- ↑ Mohali get 3 more corona positive cases Times of بھارت۔ اخذکردہ بتاریخ 21 مارچ 2020.
- ↑ Coronavirus cases in Punjab increses to 13 PTC NEWS۔ اخذکردہ بتاریخ 21 مارچ 2020.
- ↑ "Seven more test positive in Punjab"۔ economictimes.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020
- ↑ "Punjab Schools, colleges and universities shut till 31 مارچ to prevent coronavirus spread"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 [مردہ ربط]
- ↑ Coronavirus positive case in Mohali, Total 3 in Punjab بھارت TV۔ اخذکردہ بتاریخ 20 مارچ 2020.
- ↑ "PSEB postponed Punjab board class 10 and 12 exams"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2020 [مردہ ربط]
- ↑ "Punjab shuts down public transport"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2020 [مردہ ربط]
- ↑ "Punjab announces complete lockdown till 31 مارچ"۔ National Herald بھارت۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020 [مردہ ربط]