پنجاب (بھارت) میں کورونا وائرس کی وبا

پنجاب، بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء کا پہلا معاملہ 9 مارچ کو پیش آیا۔ 03 مئی 2020ء تک ریاست میں 1032 معاملے سامنے آچکے ہیں۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند کے مطابق ریاست میں 21 موت بھی ہو چکی ہے جب کی 112 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔[2]

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء in پنجاب، بھارت
پنجاب میں وبائی امراض کا نقشہ (مطابق 22 مارچ 2020)
  10–29 تصدیق شدہ کیس
  1–9 تصدیق شدہ کیس
پنجاب میں اموات کے واقعات کا نقشہ (مطابق 22 مارچ 2020)
  1–9 اموات کیس
مرضکورونا وائرس کا مرض 2019ء
مقامپنجاب، بھارت
پہلا مریضامرتسر
تاریخ آمد9 مارچ 2020
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
آغازچین، اطالیہ
مصدقہ مریض1032[1]
زیر علاج مریض899
صحت یابیاں112
اموات
21
خطے
باضابطہ ویب سائٹ
cova.punjab.gov.in/cdashboard

شماریات

ترمیم
2020 coronavirus pandemic in Punjab by Districts
ضلع مصادقہ معاملات شفایاب اموات کل
امرتسر 2 0 0 2
ہوشیارپور 1 0 0 1
اجیت گڑھ 4 0 0 4
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر 13 0 1 14
Total 20 0 1 21

سانچہ:2019–20 coronavirus pandemic data/Punjab, بھارت medical cases

خط زمانی

ترمیم
  • 9 مارچ- امرتسر میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا۔ مریض حال ہی میں اطالیہ سے واپس ہوا تھا۔[3]
  • 13 مارچ-ایک 72 سالہ شخص جرمنی سے اطالیہ ہوتے ہوئے پنجاب لوٹا اور مریض پایا گیا۔ وہ پنجاب میں پہلا متاثر شخص تھا اور بھارت میں چوتھا۔[4]
  • 20 مارچ- اجیت گڑھ مملکت متحدہ سے لوٹی ایک 68 سالہ خاتون مثبت پائی گئی۔ یہ پنجاب کا کا تیسرا معاملہ تھا۔[5]
  • 22 مارچ- ضلع شہید بھگت سنگھ نگر میں 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ یہ ساتوں مریض ضلع میں کورونا سے متاثر ہو کر مرنے والے شخص کے رابطے میں آئے تھے۔[8]

رد عمل

ترمیم
  • 13 مارچ- حکومت نے تمام اسکولوں اور کالجوں میں 31 مارچ تک چھٹی کا اعلان کر دیا۔[9]
  • 19 مارچ- حکومت پنجاب نے تمام جم خانے، ریستوراں وغیرہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔[10]
  • 19 مارچ-پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ نے 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے امتحانات کو موخر کر دیا۔[11] حکومت پنجاب نے 20 سے زائد لوگوں کو ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی لگادی ہے۔[12]
  • 22 مارچ-حکومت پنجاب نے ایمجرجنسی خدمات کو چھوڑ کر 31 مارچ تک ریاست میں مکمل تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔[13]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. District wise list آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mohfw.gov.in (Error: unknown archive URL) وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند (pdf)۔ اخذکردہ بتاریخ 22 مارچ 2020.
  2. "Home | Ministry of Health and Family Welfare | GOI"۔ www.mohfw.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-21
  3. "Fresh coronavirus cases emerge from Punjab, Bengaluru; takes total to 45". Livemint (انگریزی میں). 9 مارچ 2020. Retrieved 2020-03-09.
  4. "72-year-old Punjab man who passed away tests positive for coronavirus; he had returned from Italy"۔ بھارت Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-19
  5. Coronavirus positive case in Mohali, Total 3 in Punjab بھارت TV۔ اخذکردہ بتاریخ 20 مارچ 2020.
  6. Mohali get 3 more corona positive cases Times of بھارت۔ اخذکردہ بتاریخ 21 مارچ 2020.
  7. Coronavirus cases in Punjab increses to 13 PTC NEWS۔ اخذکردہ بتاریخ 21 مارچ 2020.
  8. "Seven more test positive in Punjab"۔ economictimes.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-22
  9. "Punjab Schools, colleges and universities shut till 31 مارچ to prevent coronavirus spread"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-14[مردہ ربط]
  10. Coronavirus positive case in Mohali, Total 3 in Punjab بھارت TV۔ اخذکردہ بتاریخ 20 مارچ 2020.
  11. "PSEB postponed Punjab board class 10 and 12 exams"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-21[مردہ ربط]
  12. "Punjab shuts down public transport"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-21[مردہ ربط]
  13. "Punjab announces complete lockdown till 31 مارچ"۔ National Herald بھارت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-22[مردہ ربط]