پنج پیارے

جنہیں خالصہ بناکرسکھ دھرم کے گرو گوبند سنگھ نے1699ء میں سنگھ نام دیا

پنج پیارے سکھ دھرم میں ان پانچ لوگوں کو کہا جاتا ہے جنہیں 30 مارچ 1699ء میں آنندپور میں سکھوں کے گرو گوبند سنگھ نے انھیں خالصہ بنایا ان پانچ کے نام یہ ہیں

گرو گوبند سنگھ نے مجمع عام میں یہ اعلان کیا کہ ویسے تو مجھے سبھی پیارے ہیں لیکن کون ہے جومجھے اپنا سر پیش کرے یہ پانچوں سنگھ باری باری خیمے میں گئے معلوم ہو رہا تھا کہ انھیں قتل کر دیا گیا بعد میں گرو انھیں کیسری رنگ کی پگڑی پہنا کر باہر بلایا اور سب کے سامنے اعلان کیا کہ یہ میرے پنج پیارے ہیں اس دن انھیں سنگھ کا نام دیا اور پانچ ککے انھیں عطا کیے۔

حوالہ جات

ترمیم