پنیرمکھنی
پنیر مکھنی کو پنیر مکھن مصالحہ بھی کہا جاتا ہے یہ تھوڑی سی میٹھی کریمی ڈش ہے ۔ شروع میں اسے صرف پنیر سے تیار کیا جاتا تھا پھر بعد میں اس کی گریوی میں مکھن بھی شامل کیا جانے لگا۔ ممکھن کیساتھ ساتھ ٹماٹر، کاجو یا کریم. [8] لال مرچ پاؤڈر اور گرم مصالحہ جیسے مصالحے بھی اس گریوی کو تیار کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
پنیر مکھنی | |
متبادل نام | پنیر مصالحہ |
---|---|
اصلی وطن | ہندوستان |
علاقہ یا ریاست | نئی دہلی[1][2][3][4][5][6] [7] |
ملتے جلتے پکوان | چکن مکھنی |
ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پنیر مکھن مصالحہ ہندوستان میں سب سے زیادہ کھانے والے پکوانوں میں سے ایک ہے۔ [9]
تاریخ
ترمیماس پکوان کی شروعات 1950 میں دہلی کے موتی محل ریستوراں میں ہوئی تھی جہاں ٹماٹر پر مبنی سالن میں تازہ مکھن ملا کر چٹنی کی ایجاد کی گئی تھی۔ [10]
ترکیب
ترمیماس گریوی کو بنانے کے لیے کوئی خاص طریقہ نہیں ہے بس زیادہ تر گریوی تیار کرنے کے بعد اس میں مکھن شامل کیا جاتا ہے۔ [11]
- کاجو اور ٹماٹروں کو فرائی کر کے اسے پیس کر ڈالا جاتا ہے۔
- الائچی شامل کی جاتی ہے
- گریوی میں کریم یا کھٹے دہی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
- مکھن کوشامل کیا جاتا ہے۔
- گرم مصالحہ ، سرخ مرچ پاؤڈر ، قصوری میتھی اور دھنیا کے پتے کا استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Partition brought Moti Mahal, a landmark in India's culinary history, to central Delhi"۔ www.sunday-guardian.com۔ 11 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2018
- ↑ "Delhi's original butter chicken – The Hindustan Times"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2018
- ↑ Laura Siciliano-Rosen (13 January 2014)۔ "Delhi Food and Travel Guide: The inside scoop on the best North Indian foods"
- ↑ Monish Gujral (7 March 2013)۔ On the Butter Chicken Trail: A Delhi Darbar Cookbook (1.0 ایڈیشن)۔ Delhi, India: Penguin India۔ ISBN 9780143419860
- ↑ Richard Hosking (8 August 2006)۔ Authenticity in the kitchen : proceedings of the Oxford Symposium on food and cookery 2005 (1 ایڈیشن)۔ Blackawton: Prospect Books۔ صفحہ: 393۔ ISBN 9781903018477
- ↑ "Origin of Butter Chicken – Indian or English?"۔ Indian Street Food Co.۔ 09 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2017
- ↑ http://www.hospitalitybizindia.com/detailNews.aspx?aid=27842&sid=44
- ↑ "Paneer Makhani – NDTV Food"۔ food.ndtv.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2016
- ↑ "India Is Very Partial To This One Dish While Ordering Late Night Deliveries Online"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2016
- ↑ Tarla Dalal (20 February 1990)۔ Desi Khana۔ Sanjay & Co۔ صفحہ: 40–۔ ISBN 978-81-86469-00-2۔
Paneer Makhani as the name suggests is a very rich subzi from the lap of Punjab. It uses one of Punjabi cuisines most loved ingredients butter. In traditional Punjabi houses, the women folk make pure white butter from thick creamy milk.
- ↑ Prerna Singh (18 October 2012)۔ The Everything Indian Slow Cooker Cookbook: Includes Pineapple Raita, Tandoori Chicken Wings, Mulligatawny Soup, Lamb Vindaloo, Five-Spice Strawberry Chutney...and Hundreds More!۔ Everything Books۔ صفحہ: 130–۔ ISBN 1-4405-4168-X[مردہ ربط]