نقطہ، نکتہ، نُقطَہ۔ نوک۔ اَنی۔ سَنان۔ سِرا۔ مَقام۔ جَگَہ (اسم) : Point


اِشارہ کرنا۔ اُنگلی کا اِشارہ۔ کِسی جَگہ کی طرَف اِشارہ۔ نِشانَہ باندھنا۔ کِسی مَقام کی طرَف اِشارہ کرنا۔ تیز نوکیلا بنانا۔ ہدایت دینا۔ ظاہر کرنا۔ بتانا۔ (فعل) : Point

اشارہ گر، اشارہ کرنے والا، اشاری : Pointer

اشارہ گری، اشاری : Pointing


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔