پوبلیت کا مسیحی مٹھ (کاتالان زبان میں: Reial Monestir de Santa Maria de Poblet) ایک مسیحی خانقاہی شاخ سسترسين کا مرکز ہے۔ اس کی بنیاد 1151ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ پرادیس کی پہاڑيوں کی تلہٹ میں كاتالونيا اسپین میں واقع ہے۔ یہاں پر فرانس اور کئی دور دراز کے ملکوں سے لوگ آتے جاتے تھے۔ یہ علاقہ کبھی مسلمان عربوں کے ریر اقتدار بھی رہا تھا۔ بعد میں اس پر فرانس سے آئے راہبوں نے اس پر اپنے قبضے کے یہ عمارت کھڑی کردی۔

پوبلیت کا مسیحی مٹھ/خانقاہ
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
سربراہیAbott José Alegre
ویب سائٹwww.poblet.cat
تعمیراتی تفصیلات
معمارArnau Bargués
نوعیتِ تعمیرخانقاہ
طرز تعمیرCatalan Gothic
باضابطہ نام: Poblet Monastery
معیارi, iv
نامزدگی1991[1]
حوالہ #.518
باضابطہ نام: Monasterio de Poblet
نامزدگی13 جولا‎ئی 1921ء
حوالہ#.(R.I.)-51-0000197-00000[2]

آخری آرام گاہ ترمیم

بہ طور ایک گور شاہی، یہ حسب ذیل حکم رانوں کی آخری آرام گاہ رہی ہے:

  • آراگون کے الفانسو دوم
  • آراگون کے جیمز اول
  • آراگون کے پیٹر چہارم
  • آراگون کے اول
  • آراگون کے مارٹن
  • آراگون کے فرڈیننڈاول
  • آراگون کے الفانسو پنجم
  • آراگون کے جان دوم

تصاویر کی گیلری ترمیم


حوالہ جات ترمیم

  1. "Poblet Monastery"۔ Whc.unesco.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2011 
  2. "Monasterio de Poblet"۔ Patrimonio Historico – Base de datos de bienes inmuebles (بزبان الإسبانية)۔ Ministerio de Cultura۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2011 

خارجی روابط ترمیم

ماخذ ترمیم