پوجا (ہندو مت)
ہندوؤں کی طرف سے کی جانے والی عبادت کی رسم
پوجا یا پوجن ایک رسمی عبادت جس میں ہندو کسی مخصوص دیوتا یا دیوی کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں یا کسی تقریب میں ان کی عبادت کرتے ہیں۔[1][2] اس کے علاوہ کسی شخص کی وفات کے بعد بھی ہندومت میں پوجا کی رسم کی جاتی ہے۔ لفظ پوجا (دیوناگری: पूजा) سنسکرت سے داخل شدہ ایک لفظ ہے جس کا مطلب، تعظیم، احترام، عزت، عبادت، پرستش ہے۔[3] پوجا کی رسوم بدھ مت، جین مت اور سکھ مت میں بھی کی جاتی ہیں۔
پوجا کی مختلف شکلیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ James Lochtefeld, The Illustrated Encyclopedia of Hinduism، Vol. 2, آئی ایس بی این 0-8239-2287-1، pp. 529–530.
- ↑ Paul Courtright, in Gods of Flesh/Gods of Stone (Joanne Punzo Waghorne, Norman Cutler, and Vasudha Narayanan, eds)، آئی ایس بی این 978-0231107778، Columbia University Press, see Chapter 2.
- ↑ पूजा سنسکرت ڈکشنری، جرمنی (2009)