پولاک پارک شمالی آئرلینڈ کے لورگان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ 1999ء میں گراؤنڈ نے آئرلینڈ اور دورے پر آنے والی جنوبی افریقہ اکیڈمی ٹیم کے درمیان فرسٹ کلاس میچ کی میزبانی کی جس کا میچ ڈرا میں ختم ہوا۔ [1][2] 2005ء میں گراؤنڈ نے 2005ء آئی سی سی ٹرافی میں دو لسٹ اے میچوں کی میزبانی کی۔ [3] ان میں سے پہلا یوگنڈا اور امریکہ کے درمیان تھا جس کے نتیجے میں یوگنڈا نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی، دوسرے میں یوگنڈہ نے متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کیا جس کے نتیجہ میں متحدہ عرب امارات نے 63 رنز سے فتح حاصل کیا۔ [4][5]

پولاک پارک
انتظامی تقسیم
ملک مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 54°26′55″N 6°20′03″W / 54.44848056°N 6.33425278°W / 54.44848056; -6.33425278   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played on Pollock Park, Lurgan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2011 
  2. "Ireland v South Africa Academy, 1999"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2011 
  3. "List A Matches played on Pollock Park"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2011 
  4. "Uganda v United States of America, 2005 ICC Trophy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2011 
  5. "Uganda v UAE, 2005 ICC Trophy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2011