پولبیگ مینارہ نور (انگریزی: Poolbeg Lighthouse) ابتدائی طور پر 1768ء میں خلیج ڈبلن پر تعمیر کیا گیا۔ 1820ء میں یہ اپنی موجودہ شکل میں دوبارہ ڈیزائن اور تعمیر گیا۔ [2] مینارہ نور ڈبلن بندرگاہ پر عظیم جنوبی دیوار کے سرے پر واقع ہے۔ عظیم جنوبی دیوار رنگسینڈ کے مقام پر جزیرہ نما پولبیگ سے تقریباً چار میل خلیج ڈبلن میں جاتی ہے۔ تعمیر کے وقت دیوار دنیا کی سب سے طویل سمندری دیوار تھی اور یہ اب بھی یورپ کی طویل ترین دیواروں میں سے ایک ہے۔

پولبیگ مینارہ نور
Poolbeg Lighthouse
پولبیگ مینارہ نور
پولبیگ مینارہ نور Poolbeg Lighthouse is located in آئرلینڈ
پولبیگ مینارہ نور Poolbeg Lighthouse
پولبیگ مینارہ نور
Poolbeg Lighthouse
آئرلینڈ
مقامڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
متناسقات53°20′31.8″N 6°09′04.7″W / 53.342167°N 6.151306°W / 53.342167; -6.151306
پہلی بار
تعمیر ہوا
1767
تعمیرچونا پتھر
صورتِ میناربالکنی اور لالٹین کے ساتھ ٹاور
Markings / patternسرخ پینٹ
اونچائی20 میٹر (66 فٹ)
Focal height20 میٹر (66 فٹ)
Characteristicسرخ روشنی 8 s on, 4 s off, 4 s on, 4 s off
Admiralty numberA5882
NGA number6620
ARLHS numberIRE-057 [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lighthouses Directory"۔ 13 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020 
  2. "Great South Wall – Great South Wall"۔ 17 نومبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020