بنط لینڈ
(پونٹلینڈ سے رجوع مکرر)
بنط لینڈ یا پونٹلینڈ (Puntland) ((صومالی: Buntlaand)، عربی: أرض البنط )، سرکاری طور پر بنطلینڈ ریاست صومالیہ (Puntland State of Somalia) ((صومالی: Dowlad Goboleedka Buntlaand ee Soomaaliya)، عربی: بونتلاند دولة الصومال ) شمال مشرقی صومالیہ میں ایک علاقہ ہے۔
بنطلینڈ ریاست صومالیہ Puntland State of Somalia | |
---|---|
شعار: | |
دار الحکومت | غاروی |
سرکاری زبانیں | |
آبادی کا نام | بنطالینڈر |
حکومت | خود مختار صدارتی جمہوریت |
• صدر | سعید عبد اللہ محمد |
• نائب صدر | احمد علمی کراش |
خود مختاری صومالیہ میں | |
• قیام | 1998 |
رقبہ | |
• کل | 212,510 کلومیٹر2 (82,050 مربع میل) |
• پانی (%) | n/a |
آبادی | |
• 2009 تخمینہ | 3,900,000 [1] |
• کثافت | 18/کلو میٹر2 (46.6/مربع میل) |
کرنسی | صومالی شلنگ (SOS) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (نہیں ہوتا) |
کالنگ کوڈ | +252 (صومالیہ) |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | So. |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ministry of Planning and International Corporation