پوپ پونتیان
پوپ پونتیان (لاطینی: Pontianus ) 21 جولائی 230ء سے لے کر 28 ستمبر 235ء اپنی وفات تک روم کا بشپ تھا۔ 235ء میں، شہنشاہ میکسیمنس تھراکس کے دور میں عیسائیوں پر ظلم و ستم کے دوران، پونتیان کو گرفتار کر کے جزیرے پر بھیج دیا گیا۔ [2]
پوپ پونتیان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Pontianus) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | روم | ||||||
وفات | ستمبر235ء | ||||||
مذہب | کیتھولک ازم [1] | ||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 21 جولائی 230 – 28 ستمبر 235 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bpontian.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2020
- ↑ J.N.D. Kelly (1986)۔ The Oxford Dictionary of Popes۔ Oxford: Oxford University Press۔ ص 16۔ ISBN:978-0-19-213964-1