پوکیمون ہیروز (جاپانی: 劇場版ポケットモンスター 水の都の護神 ラティアスとラティオス) 2002ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی پانچویں فلم ہے۔

پوکیمون ہیروز
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama
پروڈیوسرChoji Yoshikawa
Yukako Matsusako
Takemoto Mori
منظر نویسHideki Sonoda
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
ستارےsee below
راویUnshō Ishizuka
موسیقیShinji Miyazaki
coba
سنیماگرافیHisao Shirai
ایڈیٹرToshio Henmi
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارToho
تاریخ نمائش
  • 13 جولائی 2002ء (2002ء-07-13) (Japan)
دورانیہ
72 minutes
ملکJapan
زبانJapanese
باکس آفس$27.7 million (Japan) $746,381 (US)

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (सोल देव् का राज़: लटीएस एंड लेटीओस ) ہے (اردو:پوکیمون مووی - سول ڈیو کا راز- لاٹیاس اور لاٹیوس) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔