پژاشی راجا
پژاشی راجا بھارت کی تحریک آزادی کے سب سے پہلے مجاہدوں میں سے تھے۔ وہ برطانیہ راج کے خلاف میدانِ کارزار میں اٹل رہا، اس لیے انھیں تاریخِ ہند میں ویرا کیرالا سِمہم یعنی بہادر شیرِ کیرالا کے خطاب سے یاد کرتے ہیں۔
ویرا کیرالا ورما پژاشی راجا Veera Kerala Varma Pazhassi Raja | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
حاکمِ کوٹائم مالابار | |||||||
راجا روی ورما کی کھینچی ہوئی پژاشی راجا کی تصویر جو کالی کٹ پژاشی راجا عجائب خانہ میں نمائش کی ہے۔ | |||||||
1774–1805 | |||||||
پیشرو | ویرا ورما (بزرگ) | ||||||
ویرا ورما (بھتیجہ) | |||||||
| |||||||
پیدائش | 3 جنوری 1753 کنور ، مالابار | ||||||
وفات | 30 نومبر 1805 | (عمر 52 سال)||||||
مذہب | ہندو |